اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1100 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1100

11++ وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ وَمَا ۳۹۔اور بے شک ہم نے پیدا کیا آسمانوں اور فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَ مَا مَسَّنَا زمین کو اور اُن چیزوں کو جو اُن میں ہیں چھ وقتوں میں اور ہم کو تکان نے چھوا تک نہیں۔مِنْ تُغُوْبِ فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبَّكَ ۴۰۔پس تو صبر کر اُن باتوں پر جو وہ کہتے ہیں اور تسبیح کر اپنے رب کے حمد کی سورج نکلنے سے قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ وَمِنَ الَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ پہلے اور ڈوبنے سے پہلے۔۔اور کچھ رات کے حصہ میں بھی اس کی تسبیح کر اور سجدے کے بعد بھی یا بعد نماز بھی ہے۔وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ ۴۲۔اور سن جس دن پکارنے والا پکارے گا قَرِيبٍ قریب ہی کسی جگہ سے يَوْمَ يَسْمَعُوْنَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ذلِكَ ۴۳۔اور جس دن وہ حق طریق سے ایک للکارسینیں گے اُسی وقت قبروں سے نکل کھڑے ہوں گے۔يَوْمُ الْخُرُوج إِنَّا نَحْنُ نُحْيِ وَنُمِيْتُ وَإِلَيْنَا ۴۴۔کچھ شک نہیں کہ ہمیں جلاتے اور مارتے ہیں اور ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے۔الْمَصِيرُة يَوْمَ تَشَقَّقُ الْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ذَلِكَ ۴۵ - ایک دن زمین اُن پر سے پھٹ جائے گی۔اور وہ دوڑتے ہوئے نکلیں گے۔یہ اٹھانا اور جمع حَشْرُ عَلَيْنَا يَسِيرُ کرنا ہم پر بڑا آسان ہے۔نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ وَمَا أَنْتَ ۴۲ - ہم خوب جانتے ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں اور تُو عَلَيْهِمْ بِجَبَّارٍ ۖ فَذَكِّرُ بِالْقُرْآنِ مَنْ ان پر کچھ جبر کرنے والا تو نہیں ہے۔تو تو نصیحت کر قرآن سے اس شخص کو جو ڈرتا ہے میرے ڈرائے سے۔يَخَافُ وَعِيْدِة لے نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا فرض معلوم ہوتا ہے۔آیت نمبر ۳۹ - سِتَّةِ آیا ھے۔چھ وقت۔رات و دن کا مجموعہ۔يَوم زمانہ کا ایک حصہ یوم۔اہلِ زمانہ جیسے آج کل کے لوگ دن کے حصہ پر بھی بولتے ہیں۔کتنا دن ہے وغیرہ۔مِنْ تُغُوبِ - تکان نے چھوا تک نہیں۔کتاب الخروج کے باب ۲۰ آیت ۱ کی غلطی کی اصلاح ہے۔