اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1099
۱۰۹۹ وَازْ لِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ ۳۲۔اور متقیوں کے واسطے جنت قریب لائی ® جائے گی دور نہ ہوگی۔هُذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ اَوَّابِ حَفِيظ ۳۳۔یہ وہ ہے جس کا وعدہ ہر ایک تو بہ کرنے والے اور حفاظت کرنے والے کے واسطے کیا گیا تھائے۔مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَن بِالْغَيْبِ وَجَاءَ ۳۴۔جو شخص رحمن سے ڈرتا ہے تنہائی میں بے دیکھے اور تو بہ کرنے والا دل لے کر آیا ہے۔بِقَلْبٍ مُّنِيبٍ ادْخُلُوهَا بِسَلْمٍ ذَلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ ۳۵۔اس کو سلامتی کے ساتھ داخل کرو یہ ہمیشگی کا دن ہے۔لَهُمْ مَّا يَشَاءُ وْنَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدُ ۳۶۔اب ان لوگوں کو وہاں ملے گا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس تو بہت کچھ ہے (سب سے زیادہ یہ کہ اللہ کا دیدار نصیب ہوگا)۔وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ هُمْ أَشَدُّ ۳۷۔اور ان سے پہلے ہم بہت سی جماعتیں ہلاک کر چکے ہیں وہ تو ان سے بھی زیادہ قوی مِنْهُمْ بَطْشًا فَنَقَبُوْا فِي الْبِلَادِ هَلْ مِنْ تھیں دست درازی میں جنہوں نے بہت سے شہر چھان مارے تھے۔کیا اُن کو کوئی نجات کی جگہ ملی؟ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبُ ۳۸۔یہ اس شخص کے لئے یادگارا ہے اور پند ہے جو دل رکھتا ہو یا کان لگائے دل سے متوجہ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ ) لے حقوق العباد اور حقوق اللہ کی حفاظت کرنے والے کے لئے۔سے یعنی شرفا نقباء فاتح ستار امراء تھے۔س علم کے ذریعے تین ہیں قلب ، سمع ، مشاہدہ۔ہوکر ہے (بقیہ حاشیہ) رکھے گا۔جبار اپنا قدم رکھے گا۔معنے یہ ہوئے۔رَجُلٌ جماعت کو بھی کہتے ہیں یعنی اللہ اس جماعت کو جو جہنم کے لئے تیار کی گئی ہے جہنم میں داخل کرے گا (۲) متکبر کو (۳) جبار ظالم کو۔قدم سے مراد آگے کیا گیا جو جہنم کے لئے آگے کیا گیا وہ جہنم میں، اور جو جنت کے لئے آگے کیا گیا جنت میں جائے گا۔