اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1098
۱۰۹۸ وَقَالَ قَرِيْنَهُ هُذَا مَا لَدَيَّ عَتِيْدَة ۲۴۔اور اس کا ساتھی یا فرشتہ ہم نشین کہے گا یہ جو الْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيْدِ مَّنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مَّرِيبٍ میرے پاس ہے یہ تیار ہے۔۲۵۔( حکم ہوگا ) ڈال دو ڈال دو جہنم میں ہر ایک نا فرمان سرکش کو۔۲۶۔اور بھلائی سے روکنے والے اور حد سے بڑھنے والے اور شک لانے والے کو۔الَّذِي جَعَلَ مَعَ اللهِ إِلَهَا أَخَرَ فَأَلْقِيه ۲۷۔جس نے ٹھہرایا اللہ کے سوا اور دوسرا معبود تو ہر ایک ایسے شخص کو ڈال دو ڈال دو سخت عذاب فِي الْعَذَابِ الشَّدِيدِ میں۔قَالَ قَرِيْتُهُ رَبَّنَا مَا أَطْغَيْتُهُ وَلَكِنْ كَانَ ۲۸۔اُس کا ساتھی شیطان کہے گا اے ہمارے رب ! میں نے تو اس کو سرکش بنایا نہیں لیکن یہی پہلے درجہ کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا۔فِي ضَلالٍ بَعِيدٍ قَالَ لَا تَخْتَصِمُوا لَدَى وَقَدْ قَدَّمْتُ ۲۹۔اللہ فرمائے گا جھگڑا نہ کرو میرے حضور میں۔میں تو پہلے ہی بھیج چکا تھا تمہاری طرف إِلَيْكُمْ بِالْوَعِيْدِ عذاب کا وعدہ۔مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَى وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ ۳۰۔بات نہیں بدلی جاتی میرے پاس اور میں اپنے چھوٹے بندوں پر ظلم کرنے والا بھی نہیں۔لِلْعَبِيدِة يَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاتِ وَتَقُولُ ۳۱۔جس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر پور ہو چکی وہ کہتی جائے گی کیا کچھ اور هَلْ مِنْ مَّزِيْدِ بھی ہے۔آیت نمبر ۲۵۔اَلْقِیا۔یہ تثنیہ تاکید کے واسطے ہے۔یہ معنے ڈالو۔ڈالو جہنم میں۔جیسے ایک جمع کا صیغہ واحد کے لئے آیا ہے رَبِّ ارْجِعُونِ (المؤمنون : ۱۰۰) اور رَبَّكُمَا تُكَذِ بْنِ (الرحمن :۱۳) - آیت نمبر ۳۱ - هَلْ مِنْ مَّرِيدِ۔معلوم ہوتا ہے کہ جہنم مجسم حرص کا مقام ہے۔حضرت مرشد نا فرماتے ہیں۔جہنم کز و داد قرآن خبر ہمیں حرص دنیاست جان پدر یعنی جو دنیا کی حرص میں پھنسا وہ جہنمی ہے۔یہ جہنم کا قول ہے جو جہنم کے قابل تھے وہ تو آگئے اب اور کیا ہوگا۔ایک حدیث لوگ بیان کرتے ہیں جس میں تین لفظ ہیں۔اللہ اپنا پاؤں رکھے گا۔ربّ العزت اپنا قدم