اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1096 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1096

١٠٩٦ تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدِ مُّنِيْبٍ ۹۔دکھانے اور نصیحت دلانے کے لئے ہر رجوع لانے والے بندے کو یہ ہمیشہ کی نشائیں ہیں)۔وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً مُبرَكَ فَأَنْبَتْنَابِ ۱۔اور ہم نے بادل سے پانی برسایا با برکت پھر اس سے اگائے باغ اور اناج جو کاٹا جاتا ہے۔جَنَّتٍ وَحَبَّ الْحَصِيدِ ) وَالنَّخْلَ يُسِقْتٍ لَهَا طَلْعُ نَضِيدُ ا۔اور لمبی لمبی اور اونچی کھجوریں بھی جن کے ร كَذلِكَ الْخُرُوج گا بھے تہ بہ تہ ہیں۔رِزْقًا لِلْعِبَادِ وَاَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا ۱۲۔بندوں کو روزی دینے کے لئے اور ہم نے اس سے زندہ کر دیا مردہ شہر کو۔اسی طرح نکلنا ہو گا (قبروں سے قیامت کے لئے)۔كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَ اَصْحَبُ ۱۳۔جھٹلا چکے ہیں ان سے پہلے نوح کی قوم کے لوگ اور گڑھے والے اور ثمود۔الرَّسِ وَثَمُودُن وَعَادٌ وَ فِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوْطِةٌ ۱۴۔اور عاد اور فرعون اور لوط کی برادری۔وَأَصْحَبُ الْأَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَعٍ كُلٌّ ۱۵۔اور بن کے رہنے والے اور تبع کی قوم۔كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَ وَعِيْدِ سب ہی نے تو نبیوں کو جھٹلایا تو ان پر میرا عذاب ثابت ہو گیا۔افَحَبِيْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ بَلْ هُمْ فِي لَبْسِ ۱۲ تو کیا ہم تھک گئے پہلی ہی بار پیدا کرنے سے۔کچھ بھی نہیں بلکہ وہ لوگ شبہ میں پڑے ہوئے ہیں مِنْ خَلْقٍ جَدِيدِن -052 جدید پیدائش (یعنی مرکز جی اٹھنے) سے۔وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ ۱۷۔اور کچھ شک نہیں کہ ہم نے پیدا کیا آدمیوں به نَفْسُهُ * وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ کو اور ہمیں جانتے ہیں جو جو خطرے اس کے دل میں گزرتے ہیں اور ہم اس خون سے بھی زیادہ آیت نمبر ۱۳- اضحبُ الرَّسِ۔اَصْحَبُ الرَّسِ اور اَصْحَابُ الْاخُدُود ایک ہی ہیں۔آیت نمبر ۱۷۔اَقْرَبُ۔زیادہ نزدیک۔یہاں اقر بیت بالذات نہیں علمی رنگ کی ہے جس پر نظر حسن کی ہوتی ہے۔موسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں۔اِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ (الشعراء:۶۳) اور رسول الله الله فرماتے ہیں لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللهَ مَعَنَا (التوبة: ٢٠) -