اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1095 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1095

۱۰۹۵ سُوْرَةُ قَ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتٌ وَّ اَرْبَعُونَ آيَةً وَّ ثَلَاثَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورۃ ق کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِن کے نام سے جس نے قیامت کی خبر پہلے سے دے رکھی ہے اور نیک کوشش کے بدلہ کا وعدہ فرما رکھا ہے۔ٹھہر کر غور کر۔قسم ہے قرآن مجید کی (کہ بے شک محمد سچا پیغمبر ہے )۔بَلْ عَجِبُوا أَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِّنْهُمْ۔بلکہ انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان فَقَالَ الْكَفِرُونَ هَذَا شَيْ ءٍ عَجِيْبٌ ہی میں سے ایک ڈرانے والا آیا تو کافروں نے کہا یہ عجیب بات ہے۔وَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ذَلِكَ رَجْعُ ۴۔کیا جب ہم مر گئے اور مٹی ہو گئے تو یہ لوٹایا جانا عقل سے بعید ہے ( کہ نہیں)۔بَعِيده قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ ۵۔ہم کو معلوم ہے جتنا زمین اُن میں سے کم کرتی ہے اور ہمارے پاس لکھی ہوئی محفوظ وَعِنْدَنَا كِتُبُ حَفِيظٌ کتاب ہے۔بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَهُمْ ۶۔نہیں بلکہ انہوں نے حق بات کو جھٹلایا جب کہ وہ ان کے پاس پہنچی تو وہ ایک فِي أَمْرِ مَّرِيجٍ بے قرار و مضطر بات میں پڑے ہوئے ہیں۔أَفَلَمْ يَنْظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ ۷۔کیا انہوں نے نگاہ نہیں کی آسمانوں کی طرف بَنَيْنَهَا وَزَيَّنْهَا وَمَالَهَا مِنْ فُرُوجٍ اپنے اوپر ہم نے اس کو کیسا بنایا اور سجایا اور اس میں کہیں بھی عیب نہیں۔وَالْأَرْضَ مَدَدْنُهَا وَالْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ -- اور زمین کو پھیلایا اور اس میں بڑے بڑے وَالبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ بَهِجن پہاڑ بنائے اور زمین میں ہر ایک طرح کی خوش نما پُر رونق روئیدگی اگائی۔آیت نمبر ۲۔ق۔یا قادِرُ قدیر کی طرف سے یہ کتاب نازل ہوئی ہے ٹھہر کر غور کر۔