اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1094 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1094

۱۰۹۴ الحجرات ٤٩ قُلْ اَتُعَلَّمُونَ اللهَ بِدِينِكُمْ وَاللهُ يَعْلَمُ ۱۷۔کہہ دو کیا تم اللہ کو جتاتے ہو اپنی ایمانداری مَا فِي السَّمَوتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَاللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ یا دینداری اور اللہ تو جانتا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے اور اللہ ہر ایک شے کا بڑا جاننے والا ہے۔يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا قُلْ لَا تَمُنُّوا ۱۸۔وہ تجھ پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہو عَلَى إِسْلَامَكُمْ ۚ بَلِ اللهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ گئے۔تو جواب دے مجھ پر احسان نہ رکھو اپنے مسلمان ہونے کا بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے اَنْ هَدكُمْ لِلْإِيْمَانِ إِنْ كُنتُم کہ اسی نے تم کو راستہ دکھا دیا ایمان کا جب تم بچے ہو۔اِنَّ اللهَ يَعْلَمُ غَيْبَ السَّمواتِ ۱۹۔اللہ تو آسمان اور زمین کی چھپی باتیں سب وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ في جانتا ہے اور تمہارے کرتوتوں کو بھی خوب دیکھ رہا ہے۔