اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1093
۱۰۹۳ الحجرات ٤٩ يَايُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَكُمْ مِنْ ذَكَرٍ ۱۴۔اے لوگو! ہم نے تم کو پیدا کیا ایک ہی آدمی سے ایک ہی عورت سے اور تمہارے قبیلے اور وَانْثَى وَجَعَلْنَكُمْ شُعُوبًا وَقَبَابِلَ کنبے بنائے تا کہ ایک دوسرے کو پہچانوے۔لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللهِ بے شک تم میں زیادہ عزت دار اللہ کے نزدیک وہی ہے جو بڑا متقی ہو۔بے شک اللہ بڑا جاننے b اتفيكُمْ إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ۔والا ہے بڑا خبر دار ہے۔قَالَتِ الْأَعْرَابُ أَمَنَا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا ۱۵۔گنوار کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے تم کہہ دو کہ وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ ایمان نہیں لائے لیکن کہو کہ ہم فرما نبردار ہو الْإِيْمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِنْ تُطِيعُوا اللَّهَ گئے سے اور ابھی داخل نہیں ہوا تمہارے دلوں میں ط ایمان (یعنی ایمان یا سکینہ نہیں ) اور تم اللہ اور وَرَسُولَهُ لَا يَلتَكُمْ مِنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا اس کے رسول کے حکم پر چلو گے تو وہ تمہارے عملوں میں سے کچھ بھی کم نہ کرے گا۔بے شک اللہ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيم بڑا غفور الرحیم ہے۔اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللهِ ۱۲۔اس کے سوا نہیں کہ ایماندار تو وہی ہیں وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَهَدُوا جنہوں نے اللہ اور رسول کو مانا سچے دل سے پھر کچھ شک وشبہ نہ کیا اور بڑی نیک کوشش کی بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيْلِ اللهِ اپنے مال اور جان سے اللہ کی راہ میں (یعنی أُولَيكَ هُمُ الصُّدِقُونَ ) قرآن پر عمل کرنے میں) یہی لوگ سچے (ایماندار ہیں )۔لے پھر آپس میں کیوں شیخییں بگھار کے پھوٹ کر لیتے ہو دیکھواللہ کے پاس کون عزت دار ہے۔ے یعنی تم ایک ہی باپ کی اولاد ہو۔سے ایمان کی بجائے اسلام کا لفظ آئے تو وہاں فرماں برداری مراد ہے۔آیت نمبر ۱۵۔امنا۔ہم نے مانا۔امور اعتقادی کا ایمان نہ تو بڑھتا ہے نہ گھٹتا مگر عقائد حقہ اور اعمالِ صالحه و اخلاق فاضلہ و ملکات حسنہ سے جس کا تعلق ہے وہ گھٹتا بڑھتا ہے۔تیسرا نور ایمان ہے جس کو سکینہ کہتے ہیں یہ بھی بڑھتا گھٹتا ہے۔لَمْ تُؤْمِنُوا وہ ایمان جس میں تسلیم کے ساتھ یقین بھی ہو یعنی تیسرے درجہ کا اور اَسلَمنا صرف ظاہری فرمانبرداری ہے۔