اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1092 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1092

۱۰۹۲ الحجرات ٤٩ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرُ قَوْمُ مِنْ ۱۲۔اے ایماندارو! ٹھٹھا نہ کیا کرے ایک قوم قَوْمٍ عَسَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ دوسری قوم سے ممکن ہے کہ جن پر ہنستے ہیں وہ بہتر ہوں ہنسنے والوں سے اور نہ عورتیں ہنسی کیا وَلَا نِسَاء مِنْ نِسَاءِ عَلَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا کریں دوسری عورتوں سے شاید وہ دوسری بہتر منْهُنَّ ۚ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ ہوں ان سے اور آپس میں ایک دوسرے پر الزام نہ لگایا کرو اور نہ بُرے نام رکھا کرو وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ ایمان لائے بعد بُرا نام ایک بدکاری ہے اور جو الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ وَمَنْ لَّمْ يَتُبْ تو بہ نہ کرے تو وہی لوگ بے جا کام کرنے ۚ فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ ) والے بداخلاق ہیں۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ ۱۳۔اے ایماندارو! بچے رہو بہت بدگمانیوں سے الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِ إِثْمٌ وَلَا کچھ شک نہیں بعض بدگمانیاں گناہ ہیں اور کسی کا بھید مت ٹولا کرو اور نہ کھولا کرو اور بعض کی غیبت تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا بعض نہ کیا کرے بھلا تم میں کسی کو یہ بات پسند ط اَ يُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ ہے کہ وہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے سو یہ تو تم مکروہ ہی سمجھتے ہو گے (تو غیبت سے بھی کراہت کرو۔بچو ) اور اللہ کو سپر بناؤ بے شک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا کچی کوشش کا مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ۲۱۳ بدلہ دینے والا ہے۔۔ے یعنی بُرے القاب سے ایک دوسرے کو بدنام نہ کرو۔آیت نمبر ۱۲۔لَا يَسْخَرْ۔ٹھٹھا نہ کیا کرے۔تمسخر کا انجام بد ہوتا ہے اور اتحاد کے لئے سخت مضر ہے اور بغیر اتحاد کے جماعت کا بنا محال ہے۔ایک حدیث میں آیا ہے کوئی تحقیر کرتا ہے یا عیب لگا تا ہے وہ نہیں مرتا جب تک ایسے عیب میں مبتلا نہ ہوئے۔وَلَا نِسَاء مِنْ نِسَآء۔اور نہ عورت عورت سے تمسخر کرے۔علی الخصوص چونکہ عورتیں عیب گیری اور تمسخر اور غیبت میں بہت مبتلا ہیں اس لئے علیحدہ اُن کا ذکر فرمایا گیا۔آیت نمبر ۱۳۔تَوَّابٌ رَّحِیم۔توبہ قبول کرنے والا۔بچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔یعنی غیبت اور چغل خوری اور بدظنی چھوڑو گے تو گناہ معاف ہو جائیں گے اور مہربانی کی جائے گی۔دھ