اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 103
تلك الرسل ٣ ۱۰۳ البقرة ٢ وقفة وقفة طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا ہم سے نہ اٹھوا اتنا بوجھ جس کی ہم میں برداشت وقفة وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ نچ ☑ نہیں اور درگزر فرما ہم سے اور بخش دے ہمیں اور ہمارے عیب ڈھانپ دے اور ہم پر رحم کر، تو ہمارا صاحب اور حامی ہے تو ہماری مدد کر کافر قوم کے مقابلہ میں۔(بقیہ حاشیہ) مولنا - مولی اللہ کے لئے ہو تو۔رَبّ۔مالک۔ناصر۔فَانصُرْنَا۔تو ہماری مدد کر میں اشارہ ہے کہ تمام مضامین جہاد کے متعلق تھے۔