اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 102 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 102

تلك الرسل ٣ ۱۰۲ البقرة ٢ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللهِ وَ مَلَكَتِہ کے رب کی طرف سے اور سب ایمان دار ایمان لائے وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ سب ہی نے مانا اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے پیغمبروں کو ہم جدا نہیں سمجھتے رُّسُلِم وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَاةٌ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ إِلَيْكَ الْمَصِيرُ کسی کو اُس کے پیغمبروں میں سے اور ایمان داروں نے کہا ہم نے سنا اور جان لیا تیری بخشش چاہتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔لَا يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا ۲۸۷ - اللہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اُس کی كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لا برداشت کے موافق جس نے جو کمایا وہ اس کو ملے گا اور جس نے (جو بُرا کیا اُس کا بدلہ ) وہی تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأنَا رَبَّنَا وَلَا پائے گا۔اے ہمارے رب ! نہ پکڑ ہم کو اگر ہم تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى بُھول جائیں یا چوک جائیں۔اے ہمارے الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لا رب ! نہ رکھ ہم پر بھاری بوجھل جیسا تو نے رکھا تھا اُن پر جو ہم سے پہلے تھے۔اے ہمارے رب ! ا یا سہل انگاری سے بچا۔آیت نمبر ۲۸۶ - غُفْرَانَكَ - تیری بخشش چاہتے ہیں۔مصائب اور تکالیف میں کثرت استغفار ہونا چاہئے اور ہمیشہ عُسر ویر میں اَللَّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَأَعُوذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ وَاَعُوذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهُرِ الرِّجَالِ پڑھنا چاہئے۔عِجز کے معنی سامان بہم نہ پہنچانا۔گسل کے معنی ہیں سامان سے کام نہ لینا۔آیت نمبر ۲۸۷۔رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا۔اے ہمارے رب! ہم سے نہ اٹھوا اتنا۔ایسے ایسے عذاب جن سے تمام قوم ہلاک ہو جائے۔إصْرًا۔کے معنی وہ کام جس کے بعد انسان ستی اور غفلت میں مبتلا ہو جائے جس کا ٹھیک ترجمہ ہے سہل انگاری اور کام میں الجھن ڈالنا اور نقص عہد غیر پابندی وغیرہ ہیں۔