اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1091 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1091

٢٦ 1+91 الحجرات ٤٩ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ ہے اور اس کو عمدہ کر دکھایا ہے تمہارے دلوں الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ أُوليك میں اور تمہاری نظروں میں برا بنادیا ہے کفر اور فسق اور عصیان کو۔یہی لوگ ہیں جو نیک چلن هُمُ الرُّشِدُونَ اور لائق اور منزل مقصود کو پہنچے ہوئے ہیں۔فَضْلًا مِنَ اللهِ وَنِعْمَةً وَاللهُ عَلِيمٌ۔اللہ کے فضل وعنایت سے اور اللہ بڑا جاننے والا حکمت والا ہے۔وَاِنْ طَابِفَتْنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا ۱۰۔اور اگر دو جماعت مسلمانوں کی باہم لڑ ا۔فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا ۚ فَإِنْ بَغَتْ إِحْدُهُمَا پڑیں تو ان میں صلح کرا دو پھر اگر زیادتی کرے ان میں سے ایک فریق دوسرے پر تو تم سب لڑو عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى اس سے جو زیادتی کرتا ہے یہاں تک کہ وہ تَفِيءَ إِلَى أَمْرِ اللهِ فَإِنْ فَاءَتْ رجوع کرے اللہ کے حکم کی طرف پھر اگر وہ رجوع کر چکے تو اُن میں صلح کرا دو بھلائی ، عدل کے ساتھ اور عدل و انصاف کرو۔بے شک اللہ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا اِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ b عدل و انصاف کرنے والوں کو دوست کہتا ہے۔اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا ۱۱- ایماندار تو آپس میں بس بھائی بھائی ہیں تو بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ صلح کراؤ اپنے دو بھائیوں میں اور اللہ کو سپر بناؤ اور اسی کا خوف رکھو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔تُرْحَمُونَ 8 لے اس لئے تم حق پوشی اور بدکاری اور نافرمانی رسول کی نہیں کرتے۔ہ تمہارے مقاصد اور سلطنتیں پھر تمہیں واپس کی جائیں گی اگر اتحاد کر لو گے۔آیت نمبر ۸ - اَلْكُفْرَ الخ۔(یس) کفر - فسق۔عصیان میں کیا فرق ہے؟ (ج) ہر ھے اپنی تنہائی میں بڑی وسعت رکھتی ہے لیکن مقابلہ میں محدود ہوتی جاتی ہے۔اسی طرح یہ الفاظ ہیں۔کفر۔انکار حق فسق۔بدعہدی۔عصیان۔نافرمانی۔آیت نمبر ۱۰ - اَلْمُقْسِطِينَ۔عدل و انصاف کرنے والے۔قرآن شریف میں اللہ کا نام عادل نہیں آتا کیونکہ عدالت تیسرا شخص کرتا ہے۔جب مخلوق مدعا علیہ اور خالق مدعی ہو تو عدالت کون کرے؟ اس لئے قرآن شریف میں مالک آیا ہے۔