اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1090
۱۰۹۰ الحجرات ٤٩ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَى لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ کے پاس وہی لوگ ہیں۔اللہ نے امتحان لیا ان کے دلوں کا تقویٰ کے لئے ہے۔ان کے لئے عظيم مغفرت ہے اور اجر عظیم ہے۔اِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ ۵۔جو لوگ تجھ کو زور زور سے پکارتے ہیں حجروں کے باہر سے ان میں بہت سے لوگ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ عقل ہی نہیں رکھتے۔وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّى تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ ٦ - اور کاش وہ صبر کرتے یہاں تک کہ تو ان کی طرف خود ہی آتا تو یہ ان کے حق میں بہتر تھا لكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ ۖ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمُ اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ۔اے ایماندارو! اگر تمہارے پاس کوئی بِنَبَا فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ بد کار فاسق کسی قسم کی خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ تم دانستہ کسی قوم پر جا پڑو پھر اپنے فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَدِمِينَ کئے پر پچھتاؤ۔وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيْكُمْ رَسُولَ اللهِ لَو - اور جان رکھو کہ تم میں اللہ کا رسول موجود۔يُطِيعُكُمْ فِي كَثِيرٍ مِّنَ الْأَمْرِ لَعَنِتُمْ ہے اگر وہ تمہارا کہا مانا کرے تمہارے بہت سے کاموں میں تو تم ضرور مشکلات میں پڑ وَلكِنَّ اللهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيْمَانَ جاؤ مگر اللہ نے تمہارے لئے ایمان پسند فرمایا ے قلب کی صفائی کا امتحان لیا تا انعام دے کیونکہ امتحان محنت لینے کو بولتے ہیں تا کہ اس کا نتیجہ دیا جائے۔(بقیہ حاشیہ ) بتائے کہ اس کے سامنے اس کو خوش کرنے والی با ادب نرم بات کی جائے۔مقابلہ یا سختی سے یا دل میں کچھ رکھ کر نہ کہا جائے کہ انقطاع فیض کا موجب ہوتا ہے۔فَافُهَمُ وَلَا تَكُنْ مِّنَ الْغَافِلِينَ - يه معرفت و ترقی کا منتخب اور بے مثل نکتہ ہے۔آیت نمبر ۵ - لَا يَعْقِلُونَ۔عقل ہی نہیں رکھتے۔یا بیوقوفوں کا کام کرتے ہیں۔انبیاء اور اولیاء اور مامور کو کثرت سے تنہا رہنا پڑتا ہے کیونکہ لوگوں کا عکس ان کے مصفا آئینہ پر پڑتا رہتا ہے اور یہی وجہ ان کی کثرت استغفار کی ہے تو ان سے ہر وقت ملنا یا ان کو بلا نا موجب ہر ج ہوتا ہے۔بار بار باہر بلا نا اُن کو منع ہے۔