اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1089 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1089

۱۰۸۹ الحجرات ٤٩ سُوْرَةُ الْحُجُرَاتِ مَدَنِيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعَ عَشْرَةَ ايَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ حجرات کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس با عظمت اللہ کے اسم شریف سے جس نے رسول اللہ کے مصاحبوں کو آگے سے چن رکھا اور جن کی نیک کوششوں کا بدلہ دینے والا ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ ۲۔اے ایماندارو! اللہ اور رسول اللہ کے آگے يَدَى اللهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا الله کوئی بات بڑھ کر نہ کہو۔پیش دستی نہ کرو۔اللہ ہی کو سپر بناؤ اور اسی کا خوف رکھو۔بے شک اللہ إِنَّ اللهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ بڑا سننے والا اور جاننے والا ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ ۳۔اے ایماندارو! اونچی اور برابر نہ ہو تمہاری آواز نبی کی آواز سے اور مقابلہ نہ کرو۔چیخو فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ مت جیسے مقابلہ کیا کرتے ہو تم ایک سے ایک۔بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ آن ایسا نہ ہو کہ اکارت ہو جائے تمہارا سب کیا تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَاَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ کرایا اور تم کو خبر ہی نہ ہو۔) اِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ ۴۔جو لوگ دبی آواز سے بولتے ہیں (یعنی رَسُولِ اللهِ أو لَيْكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللهُ نرم و محبت آمیز بات کرتے ہیں ) کہ رسول اللہ ا استاد شاگر داور مرید و پیر میاں بی بی حاکم محکوم باپ بیٹے کے آداب بتائے آواز نیچی رہے یعنی ہر ایک بھلی بات مانو مطیع رہو آواز تک دھیمی رہے۔آیت نمبر ۲۔لَا تُقَدِّمُوا۔شاگرد و استاد، جماعت و مامور کے آداب۔کسی قسم کی تقدیم خلاف مرضی سردار نہ ہو۔اپنی مرضی کی بھی تقدیم نہ ہو۔وَاتَّقُوا اللهَ لَا تَجْهَرُوا۔رسول نہ عذاب دینے والا، نہ دلوں کے حالات سے واقف۔پس اللہ ہی سے ڈرو۔آیت نمبر ۳۔لَا تَرْفَعُوا۔اونچی اور برابر نہ ہو۔بلکہ نیچی اور دھیمی رہے تمہاری آواز۔یعنی ہر ایک بات مانو اور فرمانبردار اور مطیع رہو۔آواز تک دھیمی رکھو۔آیت نمبر ۴ - يَغضُون۔جو لوگ دھیمی آواز سے بولتے ہیں۔مامور اور مرشد اور استاد کے آداب