اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1088 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1088

۱۰۸۸ الفتح ٤٨ تَريهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ایک دوسرے سے متاثر ہوئے ہیں رحیم ہیں لے۔تو ان کو دیکھتا ہے رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے اللهِ وَرِضْوَانًا سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ والے، اللہ کا فضل چاہتے ہیں اور اس کی خوشنودی مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذلِكَ مَثَلُهُمْ فِي کے طالب ہیں ان کی نشـــانـــیــس ان کے التَّوْرَيةِ * وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ چہروں میں میں سجدوں کے اثر سے بھی ، ان کی مثال ہے توریت میں (استثناء باب ۳۳) اور یہی كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْئَهُ فَازَرَهُ ان کی مثال ہے انجیل میں (متی باب ۱۳۔آیت فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ ۳۱ ۳۲ و ۸) جیسے ایک کھیتی ہے جس نے اپنی سوئی الزُّرَّاعَ لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّارَ وَعَدَ اللهُ نکالی پھر اس کو موٹا کیا تو وہ موٹی ہو گئی ہے پھر سیدھی کھڑی ہو گئی اپنی نال پر پیاری لگتی ہے الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ مِنْهُمْ کسانوں کو تاکہ اللہ جی جلائے ایمانداروں سے مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيْمان سب کافروں کا اور اللہ نے وعدہ فرمایا ایمانداروں سے مغفرت اور اجرت عظیم کا۔ا یعنی احمد کے رنگ سے رنگین ہیں جو جمالی اسم شریف ہے حضرت کا۔کفار۔کسان ، زمیندار کو کہتے ہیں۔