اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1085 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1085

۱۰۸۵ الفتح ٤٨ وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا وَكَانَ اللهُ ۲۰۔اور بہت سی غنیمتیں جن پر قبضہ کریں گے اور اللہ بڑا ز بر دست حکمت والا ہے۔عَزِيزًا حَكِيمًا وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا ۲۱۔اللہ نے تم سے وعدہ فرمایا ہے بہت سی فَعَجَّلَ لَكُمُ هَذِهِ وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ غنیمتوں کا کہ تم ان کولو گے تو تم کوجلد عطا فرمائیں یہ غنیمتیں ( یعنی فتح خیبر ) اور عَنْكُمْ ۚ وَلِتَكُونَ آيَةً لِلْمُؤْمِنِينَ لوگوں کے ہاتھ رو کے تم سے تا کہ ایک نمونہ ہو وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيْمان قدرت کا ایمانداروں کے لئے اور تا کہ اللہ تم کو سیدھی راہ بتادے ( کامیابی کی )۔وَأُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَيْهَا قَدْ اَحَاطَ ۲۲۔اور ایک فتح اور بھی ہونے والی ہے جن پر اللهُ بِهَا وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْ ءٍ قَدِيرًان ابھی تم نے قدرت نہیں پائی بے شک وہ اللہ کے ہاتھوں میں ہے اور اللہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔وَلَوْ قَتَلَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوَلَّوْا ۲۳۔اور اگر کافر تم سے لڑیں تو وہ پیٹھ پھیر کر الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا بھاگ جائیں گے پھر نہ کوئی حمایتی پائیں گے اور نه مددگار وَلَا نَصِيرًا سُنَّةَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ وَلَنْ ۲۴۔یہ اللہ کی رسم ہے جاری جو پہلے سے ہوتی چلی تَجِدَ لِسُنَّةِ اللهِ تَبْدِيلًا آئی ہے اور تو اللہ کے رسم میں کبھی تبدیل نہ پائے گا۔وَهُوَ الَّذِي كَفَّ اَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ ۲۵ - وہی اللہ ہے جس نے روک رکھے کافروں وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِنْ بَعْدِ کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے مکہ کے أَنْ أَظْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُہ اندر بعد اس کے کہ تم ان پر فتح پا چکے تھے اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو بخوبی دیکھ رہا ہے۔بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا نے یہ فتح مکہ یا حدیبیہ کے متعلق ہے۔(بقیہ حاشیہ مَنْ صَلَّى صَلوتَنَا وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنا الخ۔دوسرا اُخروی جو فارق ہو گا مومن و کافر میں۔تیسرا ایمان فَارِقْ فَاسِقُ وَ مُومن - چوتھا ایمان بِالسَّكِيْنَه