اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1083 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1083

۱۰۸۳ الفتح ٤٨ وَالْمُؤْمِنُوْنَ إِلَى أَهْلِيْهِمْ اَبَدًا وَزُيْنَ ذَلِكَ ایماندارلوگ ہرگز گھر کی طرف واپس نہ آسکیں فِي قُلُوبِكُمْ وَظَنَنْتُمْ ظن الشوو کسی اور یہ بات تمہارے دلوں میں اچھی دکھائی ظَنَّ گئی اور تم برے برے خیال کرتے تھے اور تم وَكُنْتُمْ قَوْ مَّا بُورًا ہلاک ہونے والی قوم تھے۔وَمَنْ لَّمْ يُؤْمِنْ بِاللهِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا ۱۴۔اور جو کوئی نہ ایمان لائے اللہ اور اس کے رسول پر تو ہم نے تیار کر رکھی ہے منکروں کے أَعْتَدْنَا لِلْكُفِرِينَ سَعِيرًا لئے دیکھتی ہوئی آگ۔وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ يَغْفِرُ ۱۵۔اور آسمان اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَكَانَ اللهُ ہے وہ جسے چاہے مغفرت کرے اور جسے چاہے عذاب دے۔اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔غَفُورًا رَّحِيمًا سَيَقُولُ الْمُخَلَّفُونَ إِذَا انْطَلَقْتُمُ إلى ۱۲۔قریب ہے کہ پیچھے رہ جانے والے کہیں گے کہ مَغَانِمَ لِتَأْخُذُوهَا ذَرُونَا نَتَّبِعُكُمْ * جب تم غنیمت کی طرف جانے لگو گے کہ ان کو حاصل کرو (یہ) کہ ہم کو اجازت دو کہ ہم تمہاری ج يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلْمَ اللَّهِ قُلْ تَنْ پیروی کریں۔وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے کلام کو بدل تَتَّبِعُوْنَا كَذلِكُمْ قَالَ اللهُ مِنْ قَبْلُ ڈالیں۔تم کہہ دو ہرگز نہ چلنے پاؤ گے ہمارے ساتھ فَسَيَقُوْلُوْنَ بَلْ تَحْسُدُونَنَا بَلْ كَانُوا اسی طرح اللہ نے فرما دیا ہے پہلے سے پھر اب کہیں گے کہ نہیں جی ! تم تو ہم سے حسد رکھتے ہو۔لَا يَفْقَهُوْنَ إِلَّا قَلِيْلًا نہیں بلکہ وہ سمجھتے ہی نہیں کچھ بھی مگر تھوڑے سے۔آیت نمبر ۱۶ - إِلى مَغَانِمَ۔جب تم غنیمتوں کی طرف جانے لگو گے۔حضرت نے حدیبیہ سے لوٹتے وقت مسلمانوں کو بشارت دی تھی کہ اب تم کو فتح اور غنیمت قریب ہی حاصل ہوگی مگر اس میں وہی شریک ہوں گے جو مقام حدیبیہ میں ہمارے ساتھ تھے تو دوسری جنگ یعنی خیبر کی چڑھائی پر مُخلفین بھی چلنے کو تیار ہوئے جن کے لئے نہ چلنے کا حکم ہو چکا تھا۔تَحْسُدُونَنا۔تم تو ہم سے حسد رکھتے ہو۔یہ بطور پیشگوئی کے فرمایا تھا۔چنانچہ ایسا ہی ظاہر ہوا۔لَا يَفْقَهُونَ۔مگر تم کچھ سمجھتے نہیں۔پہلی مرتبہ منافق خود ڈر کے مارے نہیں گئے۔اب لالچ کے خیال سے جانا چاہتے ہیں۔روکنے پر حاسد کہتے ہیں۔جواب ملا کہ مسلمان حاسد نہیں مگر تم کچھ سمجھتے نہیں۔