اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 101 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 101

تلك الرسل ٣ 1+1 البقرة ٢ وَإِنْ كُنْتُمْ عَلَى سَفَرٍ وَلَمْ تَجِدُوا كَاتِبا ۲۸۴۔اور اگر تم سفر میں ہو اور نہ پاؤ لکھنے والا تو فَرِهُنَّ مَقْبُوضَةٌ فَإِنْ آمِنَ بَعْضُكُمْ قبضہ گرو کا ہونا چاہئے ) پس اگر اعتبار کرے تم میں کا ایک دوسرے پر تو اُس کو ادا کر دینا چاہئے بَعْضًا فَلْيُؤَدِّ الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَانَتَهُ وَلْيَتَّقِ جس پر اعتبار کیا گیا ہے دوسرے کی امانت اور الله رَبَّه وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ چاہئے کہ ڈرے اللہ سے جو اُس کا رب ہے اور يَكْتُمُهَا فَإِنَّةَ أَثِمَّ قَلْبُهُ وَاللهُ بِمَا تم گواہی نہ چھپاؤ اور جس نے اس کو چھپایا تو بے شک اس کا دل گنہگار ہے اور اللہ تمہارے تَعْمَلُوْنَ عَلِيمٌ کر تو توں کو سب جانتا ہے۔لِلهِ مَا فِي السَّمَوتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَاِنْ ۲۸۵ - اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ میں ہے اگر چہ تم ظاہر کرو جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے یا اس کو چھپاؤ اللہ تم سے حساب لے گا اُس کا پھر بخشے گا جسے چاہے گا اور عذاب دے گا يُحَاسِبُكُمْ بِهِ اللهُ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَاللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ جسے چاہے گا اور اللہ ہر ھے پر قادر ہے۔امَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهِ ۲۸۶۔ایمان لا یا رسول لے جو کچھ اُس پر اترا اس ے سورۃ بقرہ پر یا اب تک جو کچھ اُتر ا اس پر۔آیت نمبر ۲۸۴ - فَرِهِنَّ مَّقْبُوضَةٌ - قبضہ گرو کا ہو جانا چاہئے یعنی کوئی چیز گروی رکھ دو یا رکھ لو تو جائز ہے۔آیت نمبر ۲۸۵ - لِلهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ - اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے مطلب یہ کہ تمام عرب اور اکثر حصہ دنیا پر قبضہ ہو جائے گا اور محاسبہ بھی ہوگا اور تکلیف ما لا يطاق نہیں دی جائے گی۔دعائیں کثرت سے کرتے رہنا یہ ضمون بھی ضمن جہاد ہے۔فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ - بخشے گا جسے چاہے۔اس سے مُفْلِحِين مراد ہیں وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَاءُ سے كَفَرُوْا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ الجزو (۱) رکوع (1) (البقرۃ: ۷) مراد ہیں۔