اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1081 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1081

۱۰۸۱ الفتح ٤٨ مَّعَ إِيْمَانِهِمْ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمواتِ لشکر اللہ ہی کے واسطے ہیں اور اللہ بڑا جاننے والا وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللهُ عَلِيمًا حَكِيْمَانُ حکمت والا ہے۔لِيُدْخِلَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ جَنَّتِ ۶ تا کہ داخل فرمادے ایماندار مرد اور عورتوں کو تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا ان باغوں میں جن میں بہہ رہی ہیں نہریں اور وہ ہمیشہ وہیں رہیں گے اور ان کے گناہ ان سے چھپا کامیابی ہے۔وَيُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَيَاتِهِمْ وَكَانَ ذَلِكَ دیئے گئے اور یہ اللہ کے نزدیک بہت بڑی عِنْدَ اللهِ فَوْزًا عَظِيْمان وَيُعَذِّبَ الْمُنْفِقِينَ وَالْمُنْفِقْتِ -- اور ان منافق مرد اور عورتوں کو عذاب دے گا وَالْمُشْرِكِيْنَ وَالْمُشْرِكْتِ الثَّانِينَ اور مشرک مرد اور عورتوں کو جو گمان کرتے ہیں اللہ کے ساتھ بُرا۔انہی پر پڑے گا مصیبت کا بُرا بُری جگہ ہے۔بِاللهِ ظَنَّ السَّوْءِ عَلَيْهِمْ دَابِرَةُ السَّوْءِ * چکر اور اللہ ان پر خفا ہوا اور در بدر کر دیا اُن کو اور وَغَضِبَ اللهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَأَعَدَّ ان کے لئے تیار کر رکھا ہے جہنم اور وہ بہت ہی لَهُمْ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ۔اور اللہ ہی کے لشکر ہیں آسمان اور زمین کے اور اللہ بڑاز بر دست حکمت والا ہے۔اللهُ عَزِيزًا حَكِيمًا إِنَّا اَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَ مُبَشِّرًا -۹ بے شک ہم نے تجھ کو بھیجا ہے بادشاہ بنا کر جو دوستوں کو خوش خبری سنانے والا دشمنوں وَنَذِيرًان b کو ڈرانے والا ہے۔لِتُؤْمِنُوا بِاللهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ ۱۰۔تا کہ تم ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر وَتُوَقِّرُوْهُ وَ تُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً اور اس کی مدد کرو اور اس کی تعظیم کرو اور اللہ ہی کی تسبیح کرو صبح و شام۔واصِيْلان إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللهَ۔کچھ شک نہیں کہ جولوگ تجھ سے بیعت کرتے آیت نمبر 1- يُبَايِعُونَ اللہ۔اللہ ہی سے بیعت کرتے ہیں۔مطلب یہ کہ خدا ہی کا فضل ہوگا۔ان سب پر جو کامیاب ہوں گے۔