اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1080 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1080

الفتح ٤٨ سُوْرَةُ الْفَتح مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَلَاثُونَ آيَةً وَّ اَرْبَعَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ فتح کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس کے نام سے جس نے سب تدبیریں پہلے سے بنا رکھی ہیں سچی کوشش کا بدلہ دیا۔إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًان ۲۔بے شک ہم نے تجھ کو کھلم کھلا فتح دی۔لِّيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا ۳۔نتیجہ یہ کہ تیرے اگلے اور پچھلے گناہ معاف تَاَخَرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ کر دے اور تجھ پر اپنا احسان پورا کرے اور صِرَاطًا مُسْتَقِيْمان تجھے سیدھی راہ چلائے۔ويَنْصُرَكَ اللهُ نَصْرًا عَزِيزًان ۴۔اور تجھ کو اللہ مدد دے کر (اور ) زبردست فتح میسر کرے۔هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ فِي ۵۔وہی اللہ ہے جس نے اطمینان اتارا ایمانداروں قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيْمَانًا کے دلوں میں تاکہ ان کا ایمان اور زیادہ ہو ان کے ایمان کے ساتھ۔اور آسمانوں اور زمین کے آیت نمبر ۳۔نِيَغْفِرَ لَكَ۔نتیجہ یہ کہ تیرے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دے۔ہمارے مرشد و امامِ انام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوۃ والسلام نے جو معنے کئے ہیں وہ یہ ہیں کہ جب انسان کوئی کام کرتا ہے تو لوگ اس میں کوئی نہ کوئی عیب و نقص بتاتے اور ہنسی اور اعتراض کرتے ہیں لیکن جب وہ کام کرنے والا پورا کامیاب ہو جاتا ہے حسب تدبیر خود تو معترض بجائے خود شرمندہ و نادم ہو جاتے ہیں۔یہی حال کل انبیاء کا اور رسول اللہ علیہ کا ہوا کہ فاتح ہونے کے بعد سب کو معلوم ہو گیا کہ وہ بے عیب اور معصوم تھے اور راہ راست پر وہی تھے۔ورنہ فتح کو ذُنُب سے کیا نسبت؟ دوسرے معنے۔ذنبك۔یعنی تیرا قصور۔وہ بدیئیں جولوگوں نے تجھ سے کیں ہیں اور جو ایذا ئیں ہجرت سے پہلے تجھ کو پہنچائی ہیں یا تیری بے ادبی کی وہ جو گنہگار ہوئے ہیں وہ ہم نے فتح مکہ کی خوشی میں بخش دیں۔ان کے مواخذہ کا تو موجب تھا۔اس میں ایک پیشگوئی بھی ہے کہ اب بہت سے مذنب مومن ہو جائیں گے اور ان کی خطائیں معاف ہو جائیں گی۔