اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1079 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1079

۱۰۷۹ محمد هَانْتُمْ هَؤُلَاءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوا فِي ۳۹۔تو تم وہ لوگ ہو کہ تم کو بلایا جاتا ہے اس واسطے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو تو کوئی تو تم سَبِيلِ اللَّهِ ۚ فَمِنْكُمْ مَّنْ تَبْخَلُ ۚ وَمَنْ میں سے ایسا ہے جو بخل کرتا ہے اور جو بخل کرتا تَبْخَلْ فَإِنَّمَا يَبْخَلُ عَنْ نَفْسِهِ وَالله ہے تو اپنی ہی جان کے ساتھ بخل کرتا ہے اور 色 الْغَنِيُّ وَاَنْتُمُ الْفُقَرَاءِ وَإِنْ تَتَوَلَّوْا الله تو غنی ہے اور تم محتاج فقیر ہو اور اگر تم منہ پھیرو گے تو اللہ دوسری قوم کو بدل لے آئے يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا گا تمہارے سوائے تو وہ تمہاری طرح نہ لج ہوں گی لے۔أَمْثَالَكُمْن بانو لے اس سے زمانہ مسیح موعود کی طرف اشارہ ہے فَيُجِ أَعْوَجُ کے زمانہ کے مقابل۔(بقیہ حاشیہ ) اعتراض کرتے ہیں کہ مامور من اللہ کیوں چندے کی رقمیں مانگتا ہے تو ان کو چاہئے کہ اس آیت کو صلى الله دوبارہ غور سے پڑھیں کہ یہی اعتراض رسول اللہ علیہ پر ہے۔: آیت نمبر ۳۹ - أَمْثَالَ كُفر۔تمہاری طرح۔ترمذی وغیرہ نے روایت کیا ہے کہ جب آنحضرت نے یہ آیت پڑھی تو صحابہ نے پوچھا وہ لوگ کون ہوں گے جو ہماری جگہ آئیں گے؟ حضرت نے سلمان فارسی کے کندھے پر ہاتھ مار کر فرمایا ” یہ اور اس کی قوم۔خدا کی قسم اگر دین ثریا کے پاس ہوتا تو اہل فارس میں سے ایک شخص اس کو وہیں سے لے آتا (ترمذى ابواب التفسير تفسير سورۃ الجمعۃ)۔علماء نے اس بشارت کا مصداق حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کو قرار دیا ہے مگر وہ خود اس کے مدعی نہیں اور نہ ان کے زمانہ میں دین اسلام ایسا کمز ور تھا بلکہ اس کے مصداق مسیح موعود اور ان کے بچے خلفاء اور اولا داور مرکز پر قائم رہنے والی متقی جماعت ہیں جنہوں نے بالہام الہی اس مضمون کا دعویٰ کیا ہے اور حقیقت میں اس زمانہ میں حد درجہ کی دنیا پرستی ہوگئی ہے اور دین گویا آسمان ہی پر چلا گیا ہے جس کو وہ اپنی قوت قدسی اور تائیدات الہی سے اتار رہا ہے۔اللهم اجُزِهُ عَنَّا خَيْرَ الْجَزَاءِ -