اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1078
۱۰۷۸ محمد محمد الْهُدَى لَنْ يَضُرُّوا اللهَ شَيْئًا وَسَيُخبط راه راست تو وہ لوگ اللہ کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکیں گے أَعْمَالَهُمْ اور قریب ہی اللہ ان کے اعمال اکارت کر دے گا ( یعنی ان کے منصوبے غلط ہو جائیں گے)۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَاَطِيْعُوا -۳۴ ایمان دار اور فرمانبردار بنو اللہ کے اور الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ ) اطاعت کرو رسول کی اور تباہ نہ کرو اپنے کاموں کو ( دکھانے سنانے کو کام نہ کرو)۔اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللهِ ۳۵۔کچھ شک نہیں کہ جن لوگوں نے حق چھپایا ثُمَّ مَا تُوْا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ يَغْفِرَ اللهُ اور اللہ کی راہ سے روکا پھر وہ مر گئے اور حق کا اظہار نہ کر کے مرے تو ہرگز مغفرت نہ کرے گا لَهُمُ ان کی اللہ۔فَلَا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَاَنْتُمُ ٣٦ تو تم بودے نہ بنو اور بلا و صلح کی طرف یعنی الْأَعْلَوْنَ * وَاللهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ جنگ کرتے رہو اور تمہیں بڑھ چڑھ کر رہو گے قسم اللہ کی ( اللہ ) تو تمہارے ساتھ ہے اور وہ تمہارے أَعْمَالَكُمْ اعمالوں میں ہرگز تمہارا نقصان نہ کرے گا (یعنی تمہاری تدبیریں بنتی ہی جائیں گی )۔اِنَّمَا الْحَيُوةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهُوَ وَإِنْ ۳۷۔اس کے سوا نہیں کہ یہاں کی زندگی تو ایک تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوايُؤْتِكُمْ أُجُورَكُمْ فرضی کھیل ہے اور اللہ سے غافل کرنے والا تماشا ہے اور اگر تم اللہ کو مانو گے اور اُسی کو سپر وَلَا يَسْلُكُمْ أَمْوَالَكُمْ بناؤ گے تو وہ تمہیں تمہارے اجر عطا فرمادے گا اور تم سے تمہارے مال نہ مانگے گا۔إِنْ يَسْتَلْكُمُوْهَا فَيُحْفِكُمْ تَبْخَلُوا ۳۸۔اور اگر وہ تم سے تمہارا مال مانگے اور تم کو وَيُخْرِجُ أَضْغَانَكُمْ تنگ کرے ( یعنی سختی سے مانگے ) تو تم بخل کرنے لگو اور وہ تمہارے کہنے ظاہر کر دے۔آیت نمبر ۳۷۔لَا يَسْلُكُمْ آمُوَالَكُمْ۔تم سے تمہارے مال نہ مانگے گا۔یعنی تمہارے مال جو نیکیوں میں خرچ کرو گے اس کا فائدہ تمہیں کو ملے گا۔ایک کے ہزار ہزار پاؤ گے۔آیت نمبر ۳۸ - اِنْ تَسْتَلْكُمُوهَا الخ۔اگر وہ تم سے تمہارا مال مانگے تو تم کو بُرا لگے۔جولوگ