اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1077 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1077

۱۰۷۷ محمد ٤٧ فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلَيْكَةُ يَضْرِبُونَ ۲۸۔پھر کیا حال ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکال لیں گے ان کے منہ اور پیٹھوں کو مارتے وُجُوهَهُمْ وَ أَدْبَارَهُمْ ) ہوئے۔ذلِكَ بِأَنَّهُمُ اتَّبَعُوا مَا اسْخَطَ الله ۲۹۔یہ اس وجہ سے کہ وہ وہ چال چلے جو اللہ کو وَكَرِهُوا رِضْوَانَهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْن غصہ دلاتی ہے اور اللہ کی خوشنودی کو انہوں نے بُراسمجھا تو اللہ نے ان کا کیا کرایا اکارت کر دیا۔أَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ آن ۳۰۔کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں جن کے دلوں لَّنْ يُخْرِجَ اللهُ أَضْغَانَهُمْ میں کمزوری ہے (یعنی نہ تاب مقابلہ نہ قوت فیصلہ رکھتے ہیں ) کہ اللہ ہرگز ظاہر نہ کرے گا ان کے دلوں کے کینے۔وَلَوْ نَشَاءُ لَا رَيْنْكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ ۳۱۔اور اگر ہم چاہیں تو تجھے وہ لوگ دکھا دیں تو تو وَلَتَعْرِ فَنَّهُمْ فِي لَحْنِ الْقَوْلِ ان کے چہروں سے پہچان لے ان کو (منافق بِسِمُهُمْ اپنے چہروں سے پہچانے جاتے ہیں) اور بے شک وَاللهُ يَعْلَمُ أَعْمَالَكُمْ تو ان کو پہچانے گا ان کی بات کی ادا اور طرز کلام سے۔اور اللہ تمہارے کرتوتوں کو جانتا ہے۔وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتَّى نَعْلَمَ الْمُجْهِدِينَ ۳۲۔اور ہم تو انعام دیں گے امتحان کر کے مِنْكُمْ وَالصُّبِرِينَ وَنَبْلُوَاْ أَخْبَارَكُمْ یہاں تک کہ معلوم کر لیں تم میں نیک کوشش کرنے والوں اور نیکیوں پر جمنے والوں اور برائیوں سے بچنے والوں کو اور تمہارے حالات کو ظاہر کر دیں گے۔إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيْلِ اللهِ ۳۳۔بے شک جن لوگوں نے انکار کیا اور حق کو چھپایا اور اللہ کے رستے سے روکا اور رسول کو وَشَاقُوا الرَّسُوْلَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ دکھ دیا وہ بھی اس کے بعد کہ ان پر ظاہر ہو چکی آیت نمبر ۳۱۔لَحْنِ الْقَوْلِ۔ادائے طرز کلام۔یعنی اللہ نے ہر شے میں برزخ رکھا ہے۔مخالف کا طرز کلام الگ۔مخلص کی بات الگ ، منافق کا گنگنانا الگ۔