اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1075 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1075

۱۰۷۵ محمد ٤٧ وَالَّذِيْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَاتُهُم ۱۸۔اور جو لوگ ۱۸۔اور جو لوگ ہدایت پر ہیں ان کو اللہ نے اور بھی ہدایت دی ہے اور تقوی عنایت تقوم فرمایا ہے۔فَهَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَنْ تَأْتِيَهُمْ ۱۹۔تو کیا لوگ بس الساعة یا قیامت ہی کے بَغْتَةً ۚ فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطهَا ۚ فَإِنّى لَهُمْ إِذَا منتظر ہیں کہ وہ ان پر ایک دم سے آ جائے تو کچھ شک نہیں کہ اس کی نشانیں آہی چکی ہیں (یعنی جَاءَتْهُمْ ذِكْرُ بهُمْ قرآن و خاتم النبی) پھر ان کو سمجھنا کب نصیب ہو گا جب ان پر قیامت آ ہی پہنچے گی۔فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاسْتَغْفِرُ ۲۰ تو تو جان رکھ کہ کوئی بھی سچا معبود نہیں اللہ ۲۰۔لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ کے سوا اور اپنے بشری تقاضوں کی حفاظت طلب کرتا رہ اور ایماندار مرد اور عورتوں کے لئے وَاللهُ يَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَمَثْوَتُكُمْن یہی دعائے خیر کرتا رہ اور اللہ ہی جانتا ہے تمہارے چلنے پھرنے اور ٹھہرنے کی جگہ کو۔* وَيَقُولُ الَّذِينَ آمَنُوا لَوْلَا نُزِّلَتْ سُورَةٌ ۲۱۔اور ایماندار کہتے ہیں کیوں نازل نہیں کی جاتی فَإِذَا أُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُحْكَةٌ وَذُكِرَ فِيهَا کوئی سورۃ (جہاد کے بارہ میں ) پھر جب نازل کی جائے گی کوئی سورۃ مضبوط اور بیان کیا جائے گا اس الْقِتَالُ رَأَيْتَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمُ میں جنگ کا ذکر تو تو دیکھے گا ان لوگوں کو جن کے مَّرَضٌ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ نَظَرَ الْمَغْشِي دلوں میں کمزوری ہے (یعنی دنیا دار منافقوں کو کہ ) اور وہ تیری طرف تکتے ہیں جیسا کہ کوئی بے ہوش عَلَيْهِ مِنَ الْمَوْتِ فَأَوْلَى لَهُمْ نْ پڑا ہوا مرنے کے وقت تکتا ہو (یعنی یہ حکم کیوں آ گیا ) ان کے لئے تو بہتر تھی۔طَاعَةٌ وَقَوْلُ مَّعْرُوفٌ فَإِذَا عَزَمَ ۲۲- فرمانبرداری اور معقول بات کہنا پھر جب الْأَمْرُ فَلَوْ صَدَقُوا اللَّهَ لَكَانَ خَيْرًا کام پختہ ہو جاوے (یعنی لڑائی ٹھن جائے) اگر یہ لوگ اللہ سے بچے رہیں تو یہ ان کے حق نَّهُمْن قف میں بہتر ہے۔لے یعنی وہ اسلامی ہدا یتیں سن کر زیادہ متقی اور نیک بنتے جاتے ہیں۔