اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1074 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1074

۱۰۷۴ محمد لَهُ سُوءُ عَمَلِهِ وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ ) اپنے رب کے، اُس شخص کے برابر ہوسکتا ہے جس کی نظر میں اپنی بدکاریاں ہی اچھی معلوم " ہوتی ہیں اور وہ اپنی بُری خواہشوں پر چلتے ہیں۔۱۶۔مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ فِيهَا ١٦۔اس جنت کی ایک مثال جس کا متقیوں کو وعدہ کیا گیا ہے لے اس میں کثرت ہے ایسے پانی أَنْهُرٌ مِنْ مَّا غَيْرِ اسِنٍ ۚ وَأَنْهَرٌ مِنْ کی جس میں بو نہیں اور باسی نہیں ہوتا نہریں لَّبَنٍ لَّمْ يَتَغَيَّرُ طَعْمُهُ ۚ وَأَنْهُرُ مِنْ خَمْرٍ ہیں اور کثرت سے دودھ کی نہریں ہیں جس کا لَنَّةِ لِلشَّرِبِينَ وَأَنْهُرُ مِنْ عَسَلٍ ذائقہ نہیں بدلتا اور کثرت سے رس پینے والوں کے لئے مزے ہیں اور کثرت سے صاف مُّصَفِّى وَلَهُمْ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ خالص شہد ہیں اور ان کے لئے وہاں ہر قسم کے وَمَغْفِرَةٌ مِنْ رَّبِّهِمْ كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ میوے ہیں اور ان کے رب کی طرف سے فِى النَّارِ وَسُقُوْا مَاءٍ حَمِيمًا فَقَطَّعَ مغفرت ہے ( کمزوری سے حفاظت) کیا یہ لوگ امْعَاءهُمْ برابر ہو سکتے ہیں اس کے جو ہمیشہ جلتا بھفتار ہے گا اور ان کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا اور وہ ان کی آنتوں کو ٹکڑے کر دے گا۔وَمِنْهُمْ مَّنْ يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ حَتَّى إِذَا ۱۷۔اور اس میں سے بعض آدمی ایسا ہوتا ہے جو خَرَجُوا مِنْ عِنْدِكَ قَالُوا لِلَّذِينَ أُوتُوا كان لگاتا ہے تیری طرف یہاں تک کہ جب وہ نکلتے ہیں تیرے پاس سے تو ذی علم لوگوں سے قف الْعِلْمَ مَاذَا قَالَ أَيْفًا " أُولَيْكَ الَّذِيْنَ کہتے ہیں نبی نے کیا کہا تھا ابھی۔یہی لوگ ہیں طَبَعَ اللهُ عَلى قُلُوبِهِمْ وَاتَّبَعُوا جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے اور وہ تو اپنی ہی خواہشوں پر چلتے ہیں (وہ رسم و رواج کو نہیں أهْوَاءهُم چھوڑتے۔اب نیک بختوں کا بیان ہوتا ہے )۔ے بظاہر ملک شام کی فتوحات کی طرف بھی اشارہ ہے۔آیت نمبر ۱۶۔خَمْرٍ۔انگور۔دیکھو أَعْصِرُ خَمْرًا (يوسف :۳۷)۔آیت نمبر ۱۷۔مَاذَا قَالَ۔کیا کہا۔یعنی اچھی باتوں کو نہ سننا۔دل نہ لگانا۔بھول جانا۔یا منافقانہ طور پر برتنا بے ایمانی کا موجب ہے۔