اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1073
۱۰۷۳ محمد أَعْمَالَهُمْ اکارت کر دیئے ان کے کرتوت کے ذلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا اَنْزَلَ اللهُ فَأَحْبَطَ ١٠۔یہ اس سبب سے کہ انہوں نے اس کو پسند نہ ۱۰۔کیا جو اللہ نے اتارا تو ان کے کرتوت اکارت کر أَعْمَالَهُمْ) دیئے۔أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا۔کیا ان لوگوں نے سیر نہیں کی ملک میں کہ دیکھتے ان کا انجام کیسا ہوا جو اُن سے پہلے تھے۔كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ اللہ نے ہلاکت بھیج دی ان پر اور کافروں کو ایسی دَقَرَ اللهُ عَلَيْهِمْ ۖ وَلِلْكُفِرِيْنَ اَمْثَالُہان ہی سزائیں ملتی رہتی ہیں۔ذلِكَ بِأَنَّ اللهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَاَنَّ ۱۲۔وجہ یہ ہے کہ اللہ ایمانداروں کا مولیٰ ہے (حامی اور کارساز ) اور حق چھپانے والوں کا الْكَفِرِينَ لَا مَوْلَى لَهُمْ نَّ کوئی بھی مولیٰ نہیں ہے۔اِنَّ اللهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ۱۳۔بے شک اللہ داخل فرمائے گا ایماندار الصُّلِحَتِ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا نیکو کاروں کو باغوں میں جن میں بہہ رہی ہیں الْأَنْهرُ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا يَتَمَتَّعُونَ نہریں اور جو حق چھپانے والے ہیں وہ رہتے وَيَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ وَالنَّارُ سہتے اور کھاتے ہیں جس طرح جانور کھاتے ہیں۔جے مَثْوًى لَّهُمْ وَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ هِيَ أَشَدُّ قُوَّةً ۱۴۔اور بہت سے گاؤں جو سخت قوت دار تھے مِنْ قَرْيَتِكَ الَّتِي اَخْرَجَتُكَ أَهْلَكْنُهُمُ اس تیری بستی سے جس نے تجھ کو وطن سے نکال دیا ہے ہم نے ان کو تباہ کر دیا تو ان کا کوئی بھی فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ مددگار نہ ہوا۔أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَّبِّهِ كَمَنْ زُيِّنَ ۱۵۔بھلا وہ آدمی جو کھلے اور روشن طریقے پر ہو لے یہ کفار کے انحطاط کی پیش گوئی ہے یعنی اب کم ہو جائیں گے۔وَالنَّارُ مَثْوًى لَهُمْ کا ترجمہ رہ گیا ہے۔اور آگ ان کا ٹھکانہ ہے۔(ناشر) آیت نمبر ۱۳ - يَأْكُلُونَ الخ۔کھاتے ہیں جس طرح جانور کھاتے ہیں۔مطلب یہ کہ ایمانداروں کو چاہیے کہ وہ ان کو اپنا ماتحت رکھیں کیونکہ ان میں مغلوبیت وشکم پروری ہے۔