اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1072
۱۰۷۲ محمد فَإِذَا لَقِيتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فَضَرُبَ ۵۔پھر جب تمہاری ملاقات ہو جاوے منکروں سے تو ان کی گردنیں مارو۔یہاں تک کہ جب الرِّقَابِ ، حَتَّى إِذَا اثْخَتُمُوهُمْ ان میں خوب خون ریزی کرو تو مضبوط قید کر لو فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنَّا بَعْدُ وَإِمَّا پھر یا احسان کرنا اس کے بعد یا معاوضہ لے کر فِدَاءً حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا چھوڑ دینا یہاں تک کہ لڑائی رکھ دے اپنے ہتھیار۔یہ حالت ہے اور اگر اللہ چاہتا تو خود ذلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانتَصَرَ مِنْهُمْ " ان سے انتقام لیتا لیکن وہ چاہتا ہے کہ آزمائیں وَلَكِنْ لِيَبْلُوَاْ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ وَالَّذِيْنَ تم کو ایک دوسرے سے اور جو لوگ اللہ کی راہ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللهِ فَلَنْ يُضِلَّ میں مارے گئے تو اللہ ہرگز اکارت نہ کرے گا ان کے اعمال۔أَعْمَالَهُمْ سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ ® ۶۔قریب ہی ان کو کامیاب کرے گا اور ان کی حالت سدھار دے گا۔وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ ے۔اور ان کو بہشت میں داخل فرمائے گا جن کا حال ان کو بتا دیا ہے۔يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا الله - اے ایماندارو! تم اگر اللہ کی مدد کرو گے تو وہ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ بھی تمہاری مدد کرے گا (یعنی اللہ کے ارشاد پر چلو گے تو ) اور تمہارے پاؤں جمادے گا ( تم دین و دنیا میں کامیاب ہو جاؤ گے )۔وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَحْسًا لَّهُمْ وَاَضَلَّ ۹۔اور جو منکر ہیں ان کو ٹھو کر لگتی ہے اور اللہ نے فاتح اور مفتوح میں فرق دکھائے اور حاکم محکوم کی عزت اور ذلت میں تمیز ہو جائے۔آیت نمبر ۵ - تَضَعَ الْحَرْبُ۔یہاں تک کہ لڑائی رکھ دے اپنے ہتھیار۔یعنی ہتھیار بند ہو جائیں۔لڑائی کی ضرورت نہ رہے۔یہ پیشگوئی ہے کہ مخالف کم ہو جائیں گے اور خاص کر اس میں مسیح موعود کے زمانہ کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ بخاری میں آیا ہے يَضَعَ الْحَرُبُ یعنی وہ جنگ و جہاد کا خاتمہ کر دے گا اور صلح پسند بزرگ ہوگا۔