اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1071
1+21 محمد ٤٧ سُوْرَةُ مُحَمَّدٍ مَدَنِيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعٌ وَّ ثَلَاثُونَ ايَةً وَّ اَرْبَعَةُ رُكُوعَاتٍ - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ محمد کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ کے اسم شریف سے جو رحمن ورحیم ہے۔الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللهِ ۲۔جن لوگوں نے حق کو چھپایا اور اللہ کی راہ سے روکا ان کے اعمال اکارت گئے۔أَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ وَآمَنُوا۔اور جن لوگوں نے سچے دل سے اللہ کو مانا اور بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ هُوَ الْحَقُّ مِنْ بھلے کام کئے اور اس کو مانا جو پیارے محمد پر ا تارا گیا اور وہی دین سچا ہے ان کے رب کی طرف رَّبِّهِمْ كَفَرَ عَنْهُمْ سَيَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ ہے۔دور کر دیا ان کے گناہوں کو اور ان کی حالت کو ٹھیک کر دیا۔بالهم ذلِكَ بِإِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ ۴۔یہی سبب ہے کہ جو کافر ہیں وہ چلے جھوٹ بات پر اور جو ایماندار ہیں انہوں نے سچ کی وَاَنَّ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقِّ مِنْ رَّبِّهِمْ پیروی کی جوان کے رب کی طرف سے ہے۔كَذلِكَ يَضْرِبُ اللهُ لِلنَّاسِ أَمْثَالَهُمْ 0 یوں ہی اللہ بیان فرماتا ہے لوگوں کے لئے ان کے اعلیٰ درجہ کے حالات۔لے اس میں شیعہ ومنکروں کا رڈ ہے۔آیت نمبر ۲ - الَّذِینَ كَفَرُوا۔جب تمہاری ملاقات ہو جائے حق پوشوں سے مجرم قابل سزا یا اسیران جنگ چار قسم کے ہوتے ہیں۔(۱) ایک تو حد درجہ کے شریر جن کا قتل ضروری ہے جن کے لئے حَتَّى يُخنَ کا حکم ہے (۲) شریر غیر مؤثر۔ان کے لئے احسان کر کے چھوڑ دینے کا حکم ہے (۳) ایسے شریر جن کی شرارت کے روک کا کوئی ضامن ہو۔یہ ضمانت پر چھٹ سکتے ہیں یا فدیہ پر (۴) جن کا نہ کوئی ضامن ہو سکتا ہے اور نہ وہ زیر جرمانہ داخل کر سکتے ہیں یہ قید کئے جائیں۔چونکہ قید میں عمدہ تعلیم نہیں ہو سکتی اس لئے غلامی میں رکھ کر تربیت کی جائے اور جوان ہو جائیں تو ان کا نکاح کر دیں مگر لونڈی با اختیار نہیں ہوتی اس لئے اس کو بعد تعلیم آزاد کر کے نکاح کر دیں اور ان کے ساتھ نیک سلوک کرنے اور رقم زکوۃ خرچ کرنے اور ان کی ہر طرح کی امداد کرنے خاص کر دینی کاموں کا بیان پارہ ۱۰ سورہ تو بہ رکوع ۱۴ میں بخوبی ہے اور رسول اللہ ﷺ نے سخت تاکید فرمائی ہے کہ ان سے زیادہ کام نہ لیں۔ان کو اپنے برابر سمجھیں۔