اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1070 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1070

الاحقاف ٤٦ وَمَنْ لَا يُجِبْ دَاعِيَ اللَّهِ فَلَيْسَ بِمُعْجِرٍ ۳۳۔اور جو نہ مانے گا اللہ کی طرف بلانے والے کو تو وہ تھکا نہ سکے گا ملک میں اور اللہ کے فِي الْأَرْضِ وَلَيْسَ لَهُ مِنْ دُونِةٍ أَوْلِيَاءُ سوا اس کا کوئی بھی مددگار نہیں۔تو یہی لوگ صریح أو ليك في ضلي ميني گمراہی میں ہیں۔أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِی خَلَقَ السَّمواتِ ۳۴۔کیا وہ دیکھتے نہیں جس اللہ نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور ان کے پیدا کرنے میں وَالْأَرْضَ وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَدِرٍ شست نہ ہوا وہ اس پر بھی قادر ہے کہ جلا عَلَى أَنْ يَحْيَ الْمَوْتُى بَلَى إِنَّهُ عَلَى اٹھائے مُردوں کو آخرت میں۔ہاں بے شک وہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ ۳۵۔اور جس دن منکر لوگ سامنے لائے جائیں گے آگ کے اور ان سے کہا جائے گا کیا یہ برحق أَلَيْسَ هَذَا بِالْحَقِّ قَالُوْا بَلَى وَرَبَّنَا نہیں ہے وہ جواب دیں گے ہمارے رب کی قسم قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ ہے کیوں نہیں ضرور برحق ہے۔ان سے کہا جائے گا کہ اچھا عذاب چکھو کیونکہ تم حق تَكْفُرُونَ چھپاتے تھے۔فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُولُوا الْعَزْمِ مِنَ ٣٦۔تو بھی صبر کر جیسا اولوالعزم نبیوں نے صبر کیا الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعْجِلُ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ اور عذاب کی جلدی مت مچا ان کے لئے کیونکہ یہ لوگ جس دن اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا وعدہ ان سے کیا جاتا ہے تو ان کو ایسا معلوم ہوگا سَاعَةً مِنْ نَّهَارٍ ۖ بَلغُ فَهَلْ يُهْلَكُ کہ گویا وہ ٹھہرے ہی نہیں مگر ایک گھڑی دن ، یہ إِلَّا الْقَوْمُ الْفُسِقُوْنَ پہنچا دیتا ہے تو اب وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان ہیں۔آیت نمبر ۳۴ - عَلى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ۔وہ ہر شے کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔ہر چاہے ہوئے پر قادر ہے۔اور اسی معنے میں ہے کہ فَعَالُ لِمَا يُرِيدُ (هود : ۱۰۸)، يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ (البقرة: ۲۵۴) اور يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ (ال عمران: ۴۱) وغیرہ آیات بینات۔