اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1069
الاحقاف ٤٦ فَلَوْلَا نَصَرَهُمُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ ۲۹۔پس کیا ہوا انہوں نے کیوں نہ مدد کی جن کو انہوں نے معبود بنا رکھا تھا اللہ کے سوا قرب کے اللهِ قُرْبَانًا أَلِهَةً ، بَلْ ضَلُّوا عَنْهُمْ لئے تو وہ ان سے کھو گئے۔یہی تو ان کا بڑا وَذَلِكَ افْكُهُمْ وَمَا كَانُوا يَفْتَرُوْنَ جھوٹ تھا جو وہ زبر دستی بنایا کرتے تھے۔وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِنَ الْجِنَّ ۳۰۔اور جب ہم نے پھیرا تیری طرف جنوں میں سے چند آدمیوں کو کہ وہ سننے لگے قرآن کو يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ ۚ فَلَمَّا حَضَرُوهُ جب پیغمبر کے پاس آچکے تو آپس میں باتیں قَالُوا انْصِتُوا فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْااِلی کرنے لگے کہ چپ رہو تو جب وہ پورا ہو گیا لوٹ کر پہنچے قوم کی طرف ڈراتے ہوئے۔قَوْمِهِمْ مُّنْذِرِينَ قَالُوا يُقَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا كِتُبًا أُنْزِلَ مِنْ ٣١ کہنے لگے اے ہماری قوم! ہم نے ایک ۳۱۔کتاب سنی جو نازل ہوئی ہے موسیٰ کے بعد بَعْدِ مُوسَى مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ يَهْدِى تصدیق کرتی ہے سب اچھی باتوں کی جو سامنے إِلَى الْحَقِّ وَإِلَى طَرِيقٍ مُّسْتَقِيمٍ پیش ہوئی ہیں اور ایک سچی بات کی رہ نمائی کرتی ہے سیدھی راہ کی طرف۔يُقَوْمَنَا أَجِيبُوا دَاعِيَ اللهِ وَامِنُوا بِهِ ۳۲۔اے ہماری قوم ! اللہ کی طرف بلانے والوں کو مان لو اور ایمان لاؤ۔تمہارے گناہ تمہارے يَغْفِرْ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُجِزَكُمْ مِنْ لئے معاف کئے جائیں گے اور ٹیس دینے والے عذاب سے تم پناہ میں آہی جاؤ گے۔عَذَابٍ أَلِيمِ آیت نمبر ۳۰۔نَفَرًا مِّنَ الْجِن نصیبین کے سرداروں میں سے چند آدمیوں کو۔حدیث میں آیا ہے کہ وہ نصیبیں کے جسن تھے یعنی بڑے بڑے سردار تھے جو عکاظ کی نمائش گاہ پر آئے تھے۔ہم جنوں کے منکر نہیں۔مثل دہریوں اور فلسفیوں کے بلکہ ان کو ایک مخلوق الہی مانتے ہیں مثل فرشتوں اور شیطان کے کیونکہ اکثر وہ کشفی نظر سے نظر آتے ہیں۔اور پہاڑی تو میں اور سردار جس پر لفظ مہا جن دلالت کرتا ہے اور جنگجو تو میں وغیرہ بھی مراد ہیں۔آیت نمبر ۳۱۔بَعْدِ مُوسی۔موسیٰ کے بعد۔قرآن کریم کو موسیٰ کی کتاب کے بعد بیان کرنا اور اسی سورہ کے رکوع اول اور ھود کے رکوع ۲ میں یہ کہ اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب ہی امام تھی۔ان آیات سے ظاہر ہے کہ زبور اور انجیل وغیرہ صحف انبیاء تو رات کی تائید کے لئے تھے۔ان میں تو رات کے علاوہ کوئی شریعت نہ تھی۔