اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1068
۱۰۶۸ الاحقاف ٤٦ بِمَا تَعِدُنَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصُّدِقِينَ ہے تا کہ ہمارے کو باز رکھے معبودوں سے تو تو ہم پر لا جس کا تو وعدہ کرتا ہے ہم سے جب تو سچا ہے۔قَالَ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللهِ وَأَبَلِّغُكُم مَّا ۲۴۔ھود نے کہا اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے أُرْسِلْتُ بِهِ وَلَكِنِّي آريكُمْ قَوْمًا میں تو تم کو پہنچادیتا ہوں جو میرے ساتھ بھیجا گیا ہے لیکن میں تم کو جاہل لوگ دیکھتا ہوں۔تَجْهَلُونَ فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُسْتَقْبِلَ اَوْدِيَتِهِمْ ۲۵۔تو جب انہوں نے عذاب کو دیکھا کہ ابر سا چلا آ رہا ہے میدان کی طرف وہ بولے یہ تو ایک ابر قَالُوا هَذَا عَارِضٌ مُمْطِرُنَا بَلْ هُوَ مَا ہے جو ہم پر برسے گا۔(نہیں نہیں) بلکہ یہ تو وہ اسْتَعْجَلْتُمْ بِهِ رِيحٌ فِيهَا عَذَابٌ أَلِيمُ عذاب ہے جس کی تم جلدی مچارہے تھے۔یہ ایک آندھی ہے جس میں میں دینے والا عذاب ہے۔تُدَمِّرُ كُلَّ شَيْءٍ بِأَمْرِ رَبِّهَا فَأَصْبَحُوا ۲۶۔ہلاک کر دے گا ہر ایک چیز کو اپنے رب لَا يُرَى إِلَّا مَسْكِنُهُمْ كَذَلِكَ کے حکم سے پھر وہ لوگ ایسے ہو گئے کہ اُن کے گھروں کے سوائے کچھ نہیں دکھتا۔ہم اسی طرح نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ سزا دیتے ہیں قطع تعلق کرنے والی قوم کو۔وَلَقَدْ مَكَهُم فِيْمَا إِنْ مَّكَّنكُمْ فِيهِ ۲۷۔اور ہم نے اُن کو طاقت دی تھی ایسے وَجَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَأَبْصَارًا وَ اَفْدَةً کاموں کی جو تم کو نہیں دی اور ان کو کان اور آنکھ اور دل بھی دیئے تھے تو ان کے کچھ کام نہ فَمَا أَغْنى عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَلَا آئے نہ کان نہ آنکھ نہ دل کیونکہ وہ بالکل انکار أَبْصَارُهُمْ وَلَا أَفْدَتُهُمْ مِنْ شَيْءٍ کرتے تھے اللہ کی آیتوں کا اور وہی الٹ پڑا اِذْ كَانُوا يَجْحَدُونَ بِايْتِ اللهِ وَحَاقَ ان پر جس کی وہ ہنسی کیا کرتے تھے۔چ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَولَكُمْ مِنَ الْقُرى ۲۸۔اور ہم نے ہلاک کر دیں جتنی تمہارے آس پاس بستیاں ہیں اور ہیر پھیر کر نشان بیان کئے وَصَرَّفْنَا الْآيَتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ تا کہ وہ پلٹ آئیں۔ے یعنی پیش گوئی عذاب کی کب پوری ہوگی۔