اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1067 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1067

۱۰۶۷ الاحقاف ٤٦ وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَ هُم کے موافق تا کہ اللہ ان کو ان کے اعمال کی پوری پوری جزا دے اور ان پر کچھ ظلم نہ ہوگا۔لَا يُظْلَمُونَ وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِيْنَ كَفَرُ وا عَلَى النَّارِ ۲۱ جس دن پیش کئے جائیں گے منکر دوزخ پر ۲۱۔اَذْهَبْتُمْ طَيَّبتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا تو ان سے کہا جائے گا کہ تم اپنی دنیا کی زندگی ہی میں مزے اڑا چکے اور ان سے فائدہ اٹھا چکے تو وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا فَالْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ اب تم کو سزا دی جائے گی ذلت کے عذاب کی الْهُونِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ فِي اس لئے کہ تم تکبر کیا کرتے تھے زمین میں ناحق الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ (یعنی بے سبب ) اور اس سبب سے کہ تم بدکاری کیا کرتے تھے۔تَفْسُقُونَ نچ وَاذْكُرْ أَخَا عَادٍ إِذْ اَنْذَرَ قَوْمَهُ ۲۲۔اور بیان کر عاد کے بھائی (ھود) کا جب۔بِالْأَحْقَافِ وَقَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْ بَيْنِ اس نے اپنی قوم کو ڈرایا احقاف کی سرزمین میں اور آچکے تھے ڈرانے والے ان کے آگے سے اور يَدَيْهِ وَ مِنْ خَلْفِةَ الَّا تَعْبُدُوا إِلَّا الله پیچھے سے کہ کسی کی عبادت نہ کرو اللہ کے سوا۔میں إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ ڈرتا ہوں تمہارے لئے ایک بڑے دن کے عظيم عذاب سے۔قَالُوا أَجِئْتَنَا لِتَأْفِكَنَا عَنْ الهَتِنَا فَاتِنَا ۲۳۔وہ کہنے لگے کیا تو ہمارے پاس اس لئے آیا آیت نمبر ۲۰۔لِيُوَفِّيَهُمْ۔تاکہ پوری پوری جزا دے۔اس کا مادہ وَفَا اور ایفاء ہے۔آیت نمبر ۲۲ - بِالْاَحْقَافِ۔حِقق کی جمع ہے بہ معنے ریت کا ٹیلہ۔النُّذُرُ۔ڈرانے والے۔قرآن شریف میں چند انبیاء کا ذکر کیا گیا ہے جن کی تعدا د ۲۴ سے لے کر ۲۷ تک ہے۔حضرت موسیٰ کا بار بار بکثرت ذکر آتا ہے۔بھید یہ ہے کہ وہ مثیل سرور انبیاء ہیں اور جن انبیاء کے امتی حضور کی خدمت میں پہنچ گئے ہیں ان کا بھی ذکر آتا ہے اور جو نہیں پہنچے ہیں ان کے لئے کلیہ قاعدہ لِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ (الرعد: ۸) کا ارشاد ہے اور مِنْهُمْ مَّنْ قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَّنْ لَمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ (المؤمن:(۹) - رُسُلًا قَدْ قَصَصْنُهُمْ عَلَيْكَ مِنْ قَبْلُ وَرُسُلًا لَّم نَقْصُصْهُمُ عَلَيْكَ (النساء: ۱۶۵) عموم پر دال ہے۔