اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1066 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1066

۱۰۶۶ الاحقاف ٤٦ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِی جوانی کو اور چالیس برس کا ہوا تو لگا کہنے اے میرے رب ! مجھ کو اس بات کی توفیق دے کہ أَنْعَمْتَ عَلَى وَ عَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ میں شکر ادا کروں تیرے احسان کا جو ٹو نے مجھ صَالِحًا تَرْضُهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي پر اور میرے ماں باپ پر کیا اور یہ کہ میں نیک کام کروں جس سے تو راضی ہو اور میری اولاد میں إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔نیک بختی پیدا کر۔میں نے تیری طرف رجوع کیا اور میں فدائی فرمانبرداروں میں سے ہوں۔أُولَيكَ الَّذِينَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ أَحْسَنَ مَا ۱۷۔یہی لوگ ہیں جن کے ہم نیک اعمال قبول عَمِلُوا وَنَتَجَاوَزُ عَنْ سَيَاتِهِمْ فِى فرماتے ہیں اور ان کی خطاؤں سے درگزر کرتے أَصْحُبِ الْجَنَّةِ وَعْدَ الصِدْقِ الَّذِى ہیں بہشتی لوگ یہی ہیں۔یہ سچا وعدہ ہے جوان سے کیا جاتا ہے۔كَانُوا يُوعَدُونَ وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أَفِّ لَّكُمَا ۱۸۔اور جس نے کہا اپنے والدین سے کہ میں اَتَعِدُنِنِي أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ بیزار ہوں تم سے۔کیا تم مجھے وعدہ دیتے ہو کہ میں نکالا جاؤں گا قبر سے حالانکہ صدیاں گزر الْقُرُونُ مِنْ قَبْلِي وَهُمَا يَسْتَغِيْتُنِ اللَّهَ گئیں ہوں گی مجھ سے پہلے اور ماں باپ تو فریاد وَيْلَكَ مِنْ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ فَيَقُولُ کرتے ہیں اللہ سے اور بیٹے سے کہتے ہیں تجھے پر افسوس تو ایمان لے آ۔بے شک اللہ کا وعدہ مَا هُذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ سچا ہے تو یہ شخص کہتا ہے کہ یہ تو صرف اگلوں کی داستانیں ہیں۔أُولَكَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي ۱۹۔یہی لوگ ہیں جن پر ثابت ہوا عذاب کا وعدہ ان امتوں کے ساتھ جو گزر گئیں ان سے أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنَّ پہلے امراء غربا کی بے شک وہ نقصان پانے وَالْإِنْسِ إِنَّهُمْ كَانُوا خَسِرِيْنَ ) والوں میں تھے۔وَلِكُلِّ دَرَجتٌ مِّمَّا عَمِلُوا ۲۰۔اور ہر ایک کے مرتبے ہیں ان کے کاموں (بقیہ حاشیہ) مدت دودھ پلانے کی قرآن مجید نے دو سال بیان فرمائی ہے۔