اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1065 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1065

فَسَيَقُولُونَ هَذَا افْكَ قَدِيمُ ۱۰۶۵ الاحقاف ٤٦ سے ہدایت نہ پائیں گے تو یہ لوگ قریب ہی کہیں گے یہ تو پرانا جھوٹ ہے۔وَ مِنْ قَبْلِهِ كِتَبُ مُوسَى اِمَامًا وَرَحْمَةً ۱۳۔قرآن سے پہلے موسیٰ کی کتاب پیشوا اور وَهُذَا كِتَبُ مُّصَدِّقُ لِسَانًا عَرَبِيَّا لِيُنْذِرَ رحمت موجود ہے اور یہ کتاب مصدق ہے، عربی زبان میں تاکہ تو ڈراوے ظالموں کو اور خوش الَّذِينَ ظَلَمُوا وَبُشْرَى لِلْمُحْسِنِينَ ® خبری دینے والی ہے محسنوں کو۔إنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا ۱۴ بے شک جن لوگوں نے کہا ہمارا رب اللہ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ہے پھر وہ اسی بات پر مضبوط ہو گئے تو ان کو نہ آئندہ کسی قسم کا خوف ہوگا اور نہ وہ گزشتہ ہی عمل کے لئے غمگین ہوں گے۔ج أو ليك أصْحَبُ الْجَنَّةِ خُلِدِينَ فِيهَا ۱۵۔یہی لوگ بہشتی ہیں سدار ہیں گے اُس میں جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُوْنَ اُن اعمال کے عوض میں جو وہ کرتے تھے۔وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ اِحْسنًا ۱۶۔اور ہم نے انسان کو وصیت کی ماں باپ کے حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا ساتھ نیک سلوک کرنے کی۔اُس کو پیٹ میں رکھا اس کی ماں نے تکلیف سے اور جنا تکلیف b وَحَمْلُهُ وَفِصْلُهُ ثَلُثُوْنَ شَهْرًا حَتَّى إِذَا سے اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھڑائی بَلَغَ أَشُدَّهُ وَ بَلَغَ أَرْبَعِيْنَ سَنَةٌ قَالَ میں مہینے کی ہے۔یہاں تک کہ جب پہنچا اپنی ے یہ صحابہ کے لئے پیش گوئی ہے جو قوم فاتح ہے اور شیعہ کا رڈ ہے۔آیت نمبر ۱۶ - الانسان۔ایک نورانی انسان نے بیان فرمایا کہ یہاں انسان سے صدیق اکبر مراد ہیں اور بالمقابل ابو جہل۔میرے نزدیک منتقی انسان اور ان کے والدین اور بد بخت انسان اور ان کے والدین مراد ہیں اور کسی کی خصوصیت نہیں۔عام اس سے کہ وہ آدم ہوں یا کسی درجہ کے اولاد آدم۔ثَلُثُوْنَ شَهْرًا - ممالک مشرقی میں جہاں دودھ پلانے کی عموماً اجرت دینا پڑتی ہے یہ رواج ہے کہ بچہ کو دو پونے دو سال تک دودھ پلاتے ہیں تو مدت حمل اور رضاعت مل کر تمیں مہینے ہوتے ہیں اور پوری