اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1063
حمة الاحقاف ٤٦ مِّنْ قَبْلِ هَذَا أَوْ أَثْرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ کوئی علمی نشان بتاؤ یا کوئی علمی روایت جب تم إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ یچے ہو۔وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ يَدْعُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ ٦ اور اس سے زیادہ گمراہ کون ہے جو اللہ کے سوا مَنْ لَّا يَسْتَجِيْبُ لَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ ایسوں کو پکارے جو اس کو جواب تک نہ دیں قیامت کے دن تک اور ان کے پکارنے تک کی وَهُمْ عَنْ دُعَابِهِمْ غُفِلُونَ ) خبر نہیں۔وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ أَعْدَاءً۔اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے یہ معبود ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی عبادت وَكَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كُفِرِيْنَ کے منکر بن جائیں گے۔وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمُ التُنَا بَيِّنتٍ قَالَ الَّذِينَ - اور جب ان پر پڑھی جاتی ہیں ہماری کھلی کھلی آیتیں جو حق چھپانے والے کہتے ہیں حق كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَ هُمْ هُذَا سِحْرُ مبينة بات کو جب وہ ان تک آ پہنچے کہ یہ تو بڑی دلربا، قوم سے چھڑانے والی بات ہے۔اَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ اِنِ افْتَرَيْتُهُ ۹۔کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کو نبی نے اپنے فَلَا تَمْلِكُونَ لِي مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۖ هُوَ اَعْلَمُ دل سے بنا لیا ہے تو جواب دے دے کہ اگر میں اس کو بنالا یا ہوں اپنے دل سے تو تم اللہ سے b بِمَا تُفِيضُونَ فِيهِ كَفَى بِهِ شَهِيدًا بَيْنِي میرا کچھ پیچھا نہیں چھڑا سکتے وہی بخوبی جانتا ہے وَبَيْنَكُمْ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ) جن کاموں میں تم لگے ہوئے ہو تو اللہ کی یہ غیب گوئی کافی ہے تمہارے میرے درمیان شہادت دینے کو اور وہی غفور الرحیم ہے۔قُلْ مَا كُنتُ بِدْعَا مِنَ الرُّسُلِ ۱۰۔تو کہہ دے میں نیا اور انوکھا رسول تو نہیں آیت نمبر 9 - تُفيضُونَ۔جن کاموں میں تم لگے ہوئے ہو۔یعنی رسول اللہ ﷺ کے متعلق جو کمیٹیاں کر رہے ہو کہ قتل کر دیں گے۔جلا وطن کر دیں گے۔قید کر لیں گے وغیرہ۔آیت نمبر 10 - بِدْعَا مِنَ الرُّسُلِ۔میں نیا رسول تو ہوں نہیں۔اور اللہ کو سب معلوم ہے تم ناکام رہو گے اور وہ کامیاب ہو جائے گا۔یہ نبوت کی ایک دلیل ہے کیونکہ ہر ایک نئی بات کا ثبوت مشکل ہوتا ہے وجہ یہ کہ اس کی نظیر نہیں ہوتی۔