اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1062 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1062

۱۰۶۲ الاحقاف ٤٦ سُوْرَةُ الْاَحْقَافِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتٌ وَّ ثَلَاثُونَ آيَةً وَّ اَرْبَعَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ احقاف کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس بابرکت اللہ کے نام سے جو سب کچھ دے چکا ہے اور نتیجے دینے کو بھی تیار ہے۔۲۔کچھ اور پیش گوئیاں ہیں جن کا وجود اب ہو چکا۔تَنْزِيلُ الكِتُبِ مِنَ اللهِ الْعَزِيزِ ۳۔اس کتاب کا نازل فرمانا اللہ زبردست حکیم کی طرف سے ہے۔الْحَكِيمِ مَا خَلَقْنَا السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا ۴۔ہم نے آسمانوں اور زمین کو نہیں پیدا کیا اور إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُّسَمًّى وَالَّذِينَ جو کچھ ان کے اندر ہے مگر حق و حکمت کے ساتھ اور ایک وقت مقرر ٹھہرا دیا گیا ہے اور جو منکر ہیں كَفَرُوا عَمَّا أُنْذِرُوا مُعْرِضُونَ ) وہ ان چیزوں سے جن سے ڈرایا جاتا ہے پروا ہی نہیں کرتے منہ پھیر لیتے ہیں۔قُلْ أَرَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللهِ ۵- کہہ دے بھلا دیکھو تو سہی جن کو تم پکارتے ہو اللہ کے سوا مجھ کو دکھاؤ تو انہوں نے کیا پیدا کیا زمین میں یا ان کا کچھ ساجھا ہے آسمان میں۔تم شِرْكٌ فِي السَّمَوتِ ايْتُونِي بِكِتُبِ میرے پاس کوئی کتاب تو لاؤ اس سے پہلے کی یا أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمُ آیت نمبر ۵۔اَرونی۔دکھاؤ تو۔معائنہ و مشاہدہ۔چیزوں کو پھر خاص توجہ سے دیکھنا چا ہنا کیا معنی رکھتا ہے۔عالم اسباب میں ہر شے پر خاص توجہ کرنی پڑتی ہے۔گو وہ عام طور پر آنکھوں کے سامنے ہی کیوں نہ ہوں مثلاً آئینہ کو مقام توجہ سے زیادہ نہیں دیکھ سکتے باوجود یکہ سارا جسم اس میں کا لمعائنہ نظر آتا ہے مگر پھر الگ الگ ہر حصہ کو دیکھنا ضروری ہوتا ہے۔مَاذَا خَلَقُوا۔انہوں نے کیا پیدا کیا۔کیا بنایا۔کوئی معبود باطل ایسا نہیں جو کچھ بھی پیدا کر سکے یا کچھ پیدا کیا ہو۔لہذا عیسی علیہ السلام کی چڑیئیں خدا کے پیدا کرنے کی طرح نہیں۔بکتب۔میرے پاس کوئی کتاب لاؤ۔ثبوت تین قسم کے ہوتے ہیں نقلی۔عقلی۔علمی اور دلائل دوستم کے ہوتے ہیں۔اِنِّی وَلِمّی - دلائل سے نتائج پر پہنچتے ہیں یا نتائج سے دلائل پر۔