اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1061
اليه يردّ ٢٥ 1+71 الجاثية ٤٥ وَقِيلَ الْيَوْمَ نَنْسَكُمْ كَمَا نَسِيْتُمْ لِقَاءَ ۳۵۔اور ان کو کہا جائے گا آج ہم تم کو چھوڑ دیتے ہیں یا فراموش کرتے ہیں جیسا کہ تم نے چھوڑ دیا يَوْمِكُمْ هَذَا وَ مَا وِيكُمُ النَّارُ وَمَا تھا آج کے دن کی ملاقات کو اور تمہارا ٹھکانا تو آگ ہی ہے اور تمہارا کوئی بھی مددگار نہیں۔لَكُمْ مِّنْ نُصِرِينَ ذلِكُمْ بِأَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ أَیتِ اللهِ هُزُوًا ۳۲۔یہ ( نار ) اس لئے ہے کہ تم نے ہنسی بنائی تھی اللہ کی آیتوں کی اور تم کو مغرور کر لیا تھا دنیا وغَرَّتُكُمُ الْحَيوةُ الدُّنْيَا فَالْيَوْمَ لَا ة الدُّنْيَا فَالْيَوْمَ لَا کی زندگی نے تو آج یہ نہ نکالے جائیں گے يُخْرَجُونَ مِنْهَا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُوْنَ ) اس سے اور نہ ان کو دہلیز ہی نصیب ہوگی (یا ان کی عذر و معذرت قبول نہ ہو گی )۔فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَوتِ وَرَبَّ ۳۷۔بس سب واہ واہ اور تعریف تو اللہ ہی کی الْأَرْضِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ہے جو آسمانوں اور زمین اور سارے جہانوں کا رب ہے۔وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ۳۸ اور اُسی کا بول بالا ہے آسمانوں اور زمین وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ® میں اور وہی بڑا زبردست حکیم ہے۔