اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1060 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1060

اليه يردّ ٢٥ 1۔4۔الجاثية ٤٥ تَقُوْمُ السَّاعَةُ يَوْمَبِذٍ تَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ زمین میں اور جس دن گھڑی آ جائے گی اس دن الباطل والے نقصان پائیں گے۔وَتَرَى كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَةً كُلُّ أُمَّةٍ تُدعى ۲۹۔اور تو دیکھے گا ہر ایک جماعت کو زانو پر بیٹھی إلى كِتَبِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ ہوئی۔ہر ایک جماعت بلائی جائے گی اس کی کتاب کی طرف ( پھر ان کو سنایا جائے گا ) آج تَعْمَلُونَ تم کو بدلہ دیا جائے گا اس کا جو تم کرتے تھے۔هذَا كِتبُنَا يَنْطِقُ عَلَيْكُمْ بِالْحَقِّ ۳۰۔یہ ہماری کتاب ہے تم سے کچی کچی باتیں کہہ رہی ہے۔ہم محفوظ رکھتے اور لکھاتے جاتے اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ تھے جو تم کرتے تھے۔فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحُتِ ۳۱۔تو جولوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے تو ان کو داخل فرمائے گا اُن کا رب اپنی رحمت میں اور یہی کھلی کامیابی ہے۔فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ وَأَمَّا الَّذِيْنَ كَفَرُوا اَفَلَمْ تَكُنْ التِي ۳۲۔اور جو لوگ منکر ہوئے ( اُن کو سنایا جائے تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَكُنْتُمْ (گا) کیا میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں پھر تم نے اپنے کو اچھا سمجھا اور دوسروں کو حقیر اور تم قطع تعلق کرنے والے لوگ ہو۔قَوْمًا مُّجْرِمِينَ وَإِذَا قِيلَ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ وَ السَّاعَةُ لَا ۳۳۔اور جب کہا جاوے کہ بے شک اللہ کا رَيْبَ فِيهَا قُلْتُمْ مَّا نَدْرِى مَا السَّاعَةُ وعدہ سچا ہے اور گھڑی کے آنے میں کچھ شک نہیں تو تم کہتے تھے ہم نہیں جانتے گھڑی کیا اِنْ نَّظُنُّ إِلَّا ظَنَّا وَ مَا نَحْنُ چیز ہے۔ایک دھندلا سا ہمیں بھی خیال آتا ہے اور ہم یقین لانے والے ہیں بھی نہیں۔بِمُسْتَيْقِنِينَ وَبَدَ الَهُمْ سَيَّاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِمُ ۳۴۔اور اُن کو ظاہر ہو گئیں اُن کی بدکرداریاں جو انہوں نے کیں تھیں اور الٹ پڑا ان پر وہی جس کی وہ ہنسی اڑایا کرتے تھے۔مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُ ونَ