اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1059 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1059

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۹ الخاشة ٤٥ وَلِتُجرى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَهُمْ جاوے ہر ایک نفس کو ان کے کئے کا اور ان پر کچھ ظلم نہ کیا جائے گا۔لَا يُظْلَمُونَ أَفَرَعَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَهَهُ هَودَهُ وَأَضَلَّهُ ۲۴۔بھلا تو نے دیکھا اس کو جس نے اپنا معبود بنا لیا اپنی خواہش کو اور اس کو گمراہ کر دیا اللہ نے الله عَلى عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَى سَمْحِهِ وَقَلْبِهِ علم ہوتے ہوئے اور مہر لگا دی اس کے کان اور وَجَعَلَ عَلَى بَصَرِهِ غِشْوَةً فَمَنْ يَهْدِيهِ دل پر اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا تو اللہ مِنْ بَعْدِ اللَّهِ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ کے گمراہ کرنے کے بعد اس کی کون رہنمائی کر سکے۔تو کیا تم کچھ بھی نہیں سوچتے اور نصیحت نہیں پکڑتے۔وَقَالُوْا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ ۲۵۔اور کہتے ہیں یہ کیا ( جھگڑا ہے ) بس ہماری وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ وَمَا زندگی تو یہی دنیا کی ہے ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمیں تو کوئی بھی نہیں مارتا مگر زمانہ سے اور لَهُمْ بِذلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۚ إِنْ هُمْ إِلَّا ان کو اس کا کچھ علم بھی نہیں دہریوں کو صیح علم نہیں ہوتا ) وہ تو صرف اٹکلیں دوڑاتے ہیں۔يَظُنُّونَ وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ أَيْتُنَا بَيِّنَتٍ مَّا كَان ۲۶۔اور جب ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ہماری کھلی کھلی آیتیں تو ان کی کچھ حجت نہیں ہوتی مگر حُجَّتَهُمْ إِلَّا أَنْ قَالُوا اثْتُوْا بِابَابِنَا یہی کہ کہتے ہیں ہمارے باپ دادا کو لاؤ جب تم سچے ہو۔اِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ قُلِ اللهُ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ ثُمَّ ۲۷۔ان کو جواب دے دو کہ اللہ ہی تم کو پیدا يَجْمَعُكُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ کرتا ہے پھر تم کو مارتا ہے پھر تم سب کو ملائے گا قیامت کے دن جس کے آنے میں کچھ شک وَلكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ہ نہیں لیکن بہت سے لوگ تو جانتے ہی نہیں۔وَلِلهِ مُلْكُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَيَوْمَ ۲۸۔اور اللہ ہی کی سلطنت ہے آسمانوں اور لے اور موت کو زمانہ کی تاثیر سے سمجھتے ہیں دہر یہ ہیں جس کو ہندی میں ڈال سے بولتے ہیں۔