اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1058
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۸ الجاثية ٤٥ وَاتَيْتُهُمْ بَيِّنَتِ مِنَ الْأَمْرِ فَمَا اخْتَلَفُوا ۱۔اور ہم نے ان کو دیے کھلے کھلے احکام دین ۱۔پھر انہوں نے اختلاف کیا یا خلاف ورزی کی اُن إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًّا کو علم آئے بعد ، آپس کی ضد کی وجہ سے۔بَيْنَهُمْ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ بے شک تیرا رب ہی فیصلہ فرمادے گا ان میں الْقِيمَةِ فِيمَا كَانُوا فِيْهِ يَخْتَلِفُوْنَ قیامت کے دن ان باتوں میں جن میں وہ جھگڑا کیا کرتے تھے۔ثُمَّ جَعَلْنَكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِّنَ الْأَمْرِ ۱۹۔پھر ہم نے تجھ کو کھڑا کیا ایک سچے دین پر تو فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعُ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا تو اسی پر چل اور ان کی گری ہوئی خواہشوں کی يَعْلَمُونَ پیروی نہ کر۔جو نہیں جانتے نادان ہیں۔إِنَّهُمْ لَنْ يُغْنُوا عَنْكَ مِنَ اللهِ شَيْئًا وَإِنَّ ۲۰۔وہ تو تجھے کچھ بھی مدد نہ دے سکیں گے اللہ ۖ کے مقابلہ میں۔کچھ شک نہیں کہ بے جا کام الظَّلِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَاللَّهُ کرنے والے لوگ ایک دوسرے کے دشمن ہیں اور اللہ تو متقیوں ہی کا دوست ہے۔وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ هذَا بَصَابِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ ۲۱۔یہ سمجھ کی باتیں ہیں لوگوں کے لئے اور ہدایت اور رحمت ہے یقین لانے والی قوم کے لئے ( یعنی قرآن کی باتیں)۔لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيَّاتِ ۲۲۔کیا وہ لوگ سمجھتے ہیں جنہوں نے بدکاریئیں اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا میں کہ ہم نیکوکاروں اور ایمانداروں کو برابر کر دیں گے کہ ایک طرح کا ہو جائے ان کا جینا اور مرنا۔کیا برا فیصلہ ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔الصلِحَتِ سَوَاءَ مَّحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ * سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ نچ وَخَلَقَ اللهُ السَّمواتِ وَالْاَرْضَ بِالْحَقِّ ۲۳۔اور پیدا کیا ہم نے آسمانوں اور زمین کو ے یعنی اچھے بُروں کا مرنا جینا یکساں سمجھتے ہیں۔حق و حکمت کے ساتھ اور اس لئے کہ بدلہ دیا