اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1057
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۷ الجاثية ٤٥ هُذَا هُدًى وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا بِايْتِ رَبِّهِمْ ۱۲ ہی ہدایت ہے (یعنی قرآن و محمد علی) لَهُمْ عَذَابٌ مِنْ رِجْزِ أَلِيمٌ ن اور جو اپنے رب کی آیتوں کے منکر ہیں انہیں کے لئے عذاب ہے وبائے درد ناک کا۔اللَّهُ الَّذِى سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِى ١٣ اللہ وہ ذات پاک ہے جس نے تمہارے الْفُلْكُ فِيْهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ قبضہ میں کر دیا سمندر کو اور یہ کہ چلیں اس میں جہاز اللہ ہی کے حکم سے تا کہ تم تلاش کرو اس کا وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ مال اور شکر گزاری اختیار کرو۔وَسَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي ۱۴۔اور تابع کر دیا تمہارے جو کچھ آسمانوں میں الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآیت ہے اور زمین میں سب کا سب بے شک اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں غور کرنے والی قوم کے لئے۔لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ قُلْ لِلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ ۱۵۔تو کہہ دے ایمانداروں سے کہ ان لوگوں کو لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللهِ لِيَجْزِى قَوْمًا بِمَا معاف کریں جو اللہ کے بھلے بُرے دنوں کی امید نہیں رکھتے تا کہ اللہ سزا دے ان لوگوں کو اس کے عوض جو وہ کرتے تھے۔كَانُوا يَكْسِبُونَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ أَسَاءَ ۱۲۔جس نے بھلا کام کیا تو اس نے اپنی ہی فَعَلَيْهَا ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ ) ذات کے لئے کیا اور جس نے بُرا کیا تو اس کا و بال بھی اسی پر ہے سے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا بَنِي إِسْرَاعِيْلَ الْكِتب ۱۷۔اور ہم نے عطا فرمائی تھی بنی اسرائیل کو کتاب اور دانائی اور نبوت اور انہیں پاکیزہ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْنَهُمْ مِّن پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں اور اس وقت کے الطيبتِ وَ فَضَّلْنَهُمْ عَلَى الْعَلَمِيْنَ سب جہان پر ان کو بزرگی دی۔1 یعنی جو غافل آیات اللہ سے عبرت نہیں پکڑتے ان کو ہمارے حوالہ کرو ہم سزا دیں گے۔یعنی نادان نہیں سنتے تو وہ اپنا ہی خرابہ کرلیں گے۔