اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1056 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1056

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۶ الجاثية ٤٥ بَعْدَ مَوْتِهَا وَتَصْرِيفِ الرِّيحِ ایتُ لِقَوْمٍ کی نشانیاں ہیں اس قوم کے لئے جو عقل يَعْقِلُونَ رکھتی ہے۔تِلْكَ أَيتُ اللهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ فَبِأَيِّ -۔یہ ہیں اللہ کی آیتیں جو ہم تجھ کو پڑھ پڑھ کر حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَأَيْتِهِ يُؤْمِنُوْنَ۔سناتے ہیں ٹھیک و درست۔پھر اب اللہ اور اس کی آیتوں کے بعد کونسی حدیث اور بات پر وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّادٍ أَثِيْمن ایمان لائیں گے۔۔افسوس ہے ہر ایک بڑے جھوٹے گنہگار پر۔يَسْمَعُ أَيْتِ اللهِ تُتْلَى عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ و جو اللہ کی آیتوں کو سنتا ہے جو اس پر پڑھی ۹۔مُسْتَكْبِرًا كَانْ لَّمْ يَسْمَعْهَا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمِ جاتی ہیں پھر وہ ایسا بے ایمانی پر جما رہتا ہے تکبر کر کے ( دوسرے کو حقیر سمجھ کے ) گویا اس نے سنا ہی نہیں آیتوں کو تو اس کو بشارت دے دے ٹیں دینے والے عذاب کی۔وَإِذَا عَلِمَ مِنْ أَيْتِنَا شَيْئًا إِتَّخَذَهَا هُزُوًا ۱۰۔اور جب خبر پاتا ہے ہماری آیتوں میں سے أُولَيْكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ کسی چیز کی تو اس کی ہنسی ٹھٹھے اڑاتا ہے۔انہیں کے لئے عذاب ہے ذلت دینے والا۔مِنْ وَرَابِهِمْ جَهَنَّمُ ۚ وَلَا يُغْنِى عَنْهُمْ مَّا۔آگے اُن کے دوزخ ہے اور ان کے وہ ا۔كَسَبُوا شَيْئًا وَلَا مَا اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ کام نہیں آئے گا انہوں نے جو کمایا تھا کچھ بھی أوْلِيَاءَ ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ اور نہ وہ جن کو بنا رکھا تھا اللہ کے سوا دلی دوست اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔آیت نمبر۔فَبِأَيِّ حَدِیثِ۔اس کے بعد کونسی بات اور حدیث پر ایمان لائیں گے۔یہاں حدیث سے مراد قصہ کہانیاں جھوٹی باتیں ہیں نہ کہ حدیث رسول اللہ ﷺ جو کہ وحی خفی اور تشریح یا تفسیر قرآن عظیم ہے۔آیت نمبر ۹۔فَبَشِّرہ۔اس کو بشارت دے دے۔بشارت وہ جس کا اثر بشرہ پر ہو جائے۔آیت نمبرا وَرَابِهِمْ۔یہ لغات اضداد سے ہے۔