اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1054
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۴ الدخان ٤٤ يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ أُمِنِيْنَ ۵۶۔وہ وہاں منگا ئیں گے ہر ایک خوشی کی چیز اطمینان کے ساتھ۔لَا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ ۵۷ - نہ مزہ چکھیں گے وہاں موت کا سوا پہلی موت کے (جو چکھ چکے دنیا میں ) اور ان کو اللہ الأولى ۚ وَوَقْهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ نے بچالیا جہنم کی آگ سے سے۔فَضْلًا مِنْ رَّبِّكَ ذلِكَ هُوَ الْفَوْزُ ۵۸۔یہ تیرے رب کا فضل ہے اور یہی تو بڑی العظيم کامیابی ہے۔فَإِنَّمَا يَسَّرْتُهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ ۵۹۔اس کے سوا نہیں کہ ہم نے قرآن کو تیری يَتَذَكَّرُونَ فَارْتَقِبْ إِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُونَ ® زبان میں آسان کر دیا تا کہ وہ بڑے آدمی بن جائیں یا دکر لیں۔۶۰۔پس تو بھی منتظر رہ اور وہ بھی منتظر ہیں۔