اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1053 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1053

۱۰۵۳ اليه يردّ ٢٥ الدخان ٤٤ طَعَامُ الْآثِيُون ۴۵۔گناہگاروں کی غذا ہے۔كَالْمُهْلِ يَغْلِى فِي الْبُطُونِ ۴۶۔جیسا تانبا پگھلا ہوا۔ایسا کھولے گا پیٹوں میں۔كَغَلِي الْحَمِيمِ ۴۷۔جیسا جھلتا ہوا پانی۔خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلى سَوَاءِ الْجَحِيمِ ۴۸ - فرشتوں کو حکم ہو گا ان کو پکڑو اور گھیٹتے ہوئے لے چلو جہنم میں۔ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ ۴۹۔پھر اس کے سر پر ڈالوکھولتے ہوئے پانی الْحَمِيمِن کی تکلیف۔ذُقُ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ ۵۰۔چکھ تو تو بڑا عزت والا سردار تھا۔۔۵۱۔یہی تو ہے جس میں تم شبہ کیا کرتے تھے۔إِنَّ هَذَا مَا كُنْتُمْ بِهِ تَمْتَرُونَ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ آمِيْنِ في جَاتٍ وَعُيُونة ۵۲۔کچھ شک نہیں کہ متقی لوگ ہی امن و امان کی جگہ میں ہوں گے۔۵۳۔باغوں میں اور چشموں میں۔يَلْبَسُونَ مِنْ سُنْدُسٍ وَ اسْتَبْرَقٍ ۵۴۔باریک ریشمی لباس پہنیں گے اور دبیز، تَقْبِلِينَ آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔كَذلِكَ وَزَوَّجْنُهُمْ بِحُوْرِ عِيْنِ ۵۵۔یہی حال رہے گا اور ہم ان کی شادی کر دیں گے بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے۔لے اپنے کو دنیا میں بڑا عزت دار سردار سمجھا کرتا تھا تو اب عذاب کی تکلیف کو اپنے سر سے ہٹادے۔آیت نمبر ۵۵ بِحُوْرِ عِيْنِ۔بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے۔دنیا میں یہ پیشگوئی اس طرح کہ فرزندان صدیق و فاروق و علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے گھروں میں قیصروں کی (لڑکیاں آئیں ) اور عباسی لڑکوں کا لباس سبز تھا پوری ہوئی۔