اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1052
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۲ الدخان ٤٤ إِنَّ هَؤُلَاء لَيَقُولُونَ ۳۵۔یہ مکہ والے کہتے ہیں۔إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَى وَمَا نَحْنُ ٣٦۔ہم کو تو بس یہ ایک ہی بار مرنا ہے اور ہم دوبارہ اٹھائے نہیں جائیں گے۔بِمُنْشَرِيْنَ فَأْتُوْا بِابَ بِنَا إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ ۳۷۔لاؤ تو تمہارے باپ دادا کو جب تم سچے ہو۔أَهُم خَيْرُ أَوْ قَوْمُ تُبَّعَ وَالَّذِينَ ۳۸۔کیا یہ بہتر ہے یا تبع کی قوم اور وہ لوگ جو " اُن سے بھی پہلے تھے۔جن کو ہم نے ہلاک کر مِنْ قَبْلِهِمْ أَهْلَكْنُهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ دیا۔بے شک وہ سب بڑے قطع تعلق کرنے والے ہیں۔وَمَا خَلَقْنَا السَّمواتِ وَالْأَرْضَ وَمَا ۳۹۔اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو نہیں پیدا بَيْنَهُمَا لِعِبِينَ کیا اور جواُن کے اندر ہے کھیلتے ہوئے۔مَا خَلَقْهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ۔ہم نے ان کو نہیں پیدا کیا مگر حق و حکمت سے لیکن ان میں بہت سے جانتے ہی نہیں۔لَا يَعْلَمُونَ اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيْقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ ۴۱۔بے شک فیصلہ کا دن ان سب کے لئے ایک مقرر وقت ہے۔) يَوْمَ لَا يُغْنِى مَوْلَى عَنْ مَّوْلًى شَيْئًا وَلَا ۴۲۔اور جس دن نہ کام آئے گا کوئی دوست کسی دوست کے کچھ ، نہ ان کی مدد ہی کی جائے گی۔هُمْ يُنْصَرُونَ إِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللهُ إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ ۴۳۔ہاں جس پر اللہ رحم فرمائے بے شک وہی الرَّحِيمة إِن شَجَرَتَ الزَّقُومِ ج عزیز الرحیم ہے۔۴۴۔کچھ شک نہیں کہ ناگ پھنی کا جھاڑ۔آیت نمبر ۳۸ تبع۔خاندان حمیر میں یہ ایک دیندار بادشاہ تھا جو یمن کی بستیوں میں ہوا۔اس کے کثرت سے متبع تھے اس لئے اس کا نام تبع ہو گیا۔