اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 99
تلك الرسل ٣ ۹۹ البقرة ٢ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِر پنہاں کسی قسم کا آئندہ ڈر ہوگا اور نہ وہ گزشتہ عمل ہی کے لئے غمگین ہوں گے۔وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَذَرُوا مَا ۲۷۹۔اے ایمان دارو! اللہ سے ڈرواور جو کچھ سود لوگوں پر رہ گیا ہے وہ چھوڑ دو جب تم مومن ہو۔بَقِيَ مِنَ الرِّبوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا فَا ذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللهِ ۲۸۰ پس اگر تم نے ایسا نہ کیا تو خبر دار ہو جاؤ وَرَسُولِهِ وَإِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ اللہ اور اس کے رسول سے لڑنے کو (طیار ہو جاؤ ) اور اگر تم تو بہ کرو تو اصل رقم تمہاری ہوئی نہ تو تم اَمْوَالِكُمْ ۚ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ کسی کا نقصان کرو نہ کوئی تمہارا نقصان کرے۔وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلى مَيْسَرَةٍ ۲۸۱۔اور اگر کوئی تنگ دست غریب ہو تو اسے وَأَنْ تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مہلت دینا چاہئے آسودہ حالی تک اور اگر بخش دو تو بہت ہی اچھا ہے تمہارے حق میں جب تم سمجھو۔تَعْلَمُونَ وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللهِ ثُمَّ ۲۸۲۔اور اُس دن سے ڈر جاؤ جس دن تم اللہ کے سامنے لوٹائے جاؤ گے تو ہر ایک شخص کو پورا تُوَقُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمُ لَا يُظْلَمُونَ یچ پورا ملے گا جو اس نے کمایا تھا (نیکی یا بدی سے ) اور اُن پر ظلم نہ کیا جائے گا۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنِ إِلَى ۲۸۳۔اے ایمان دارو! جب تم لین دین کیا کرو أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ وَلْيَكْتُبْ بَيْنَكُمْ قرض کا ایک میعاد مقررہ تک تو اُسے لکھ لیا کر و اور چاہئے کہ لکھ دے تم میں سے کوئی لکھنے والا كَاتِبٌ بِالْعَدْلِ وَلَا يَأْبَ كَاتِبٌ أَنْ انصاف سے اور انکار نہ کرے لکھنے والا لکھنے سے يَكْتُبَ كَمَا عَلَمَهُ اللهُ فَلْيَكُتُب جیسا کہ (یا کیونکہ ) اللہ نے اُس کو سکھایا تو اُس آیت نمبر ۲۸۳۔كَاتِبُ بِالْعَدْلِ۔لکھنے والا انصاف سے یعنی وہ تحریر کرنے والا جس کی تحریر عدالت میں بھی کام آسکے۔