اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1050
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۵۰ الدخان ٤٤ يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الكُبرى = ۱۷۔اور جس دن ہم بڑی پکڑ پکڑ لیں گے ہم تو بدلہ لینے والے ہیں۔إِنَّا مُنْتَقِمُونَ وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ ۱۸۔اور بے شک ہم آزما چکے ہیں ان سے پہلے فرعون کی قوم کو اور ان کے پاس معزز پیغمبر وَجَاءَهُمْ رَسُولٌ كَرِيمُن آیا تھا۔اَنْ اَدُّوا إِلَى عِبَادَ اللهِ اِنّى لَكُمْ ۱۹۔کہ میرے ساتھ کر دو اللہ کے بندوں کو یعقوب کی اولاد کو ) میں تمہارے پاس بھیجا ہوا رَسُولُ امِينُ ) آیا ہوں ، امانت دار ہوں۔وَأَنْ لَا تَعْلُوا عَلَى اللهِ إِنِّي آتِيَكُمُ ۲۰۔اور یہ کہ سرکشی نہ کرو اللہ پر میں تمہارے پاس صریح سند لایا ہوں۔سلطن مينية وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن ۲۱۔اور میں پناہ مانگتا ہوں میرے اور تمہارے رب سے اس سے کہ تم مجھ کو سنگسار کرو۔تَرْجُمُونِ وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِي فَاعْتَزِلُوْنِ ۲۲۔اور اگر تم میرا یقین نہیں کرتے تو مجھ سے دور ہو جاؤ فَدَعَا رَبَّةَ أَنَّ هَؤُلَاءِ قَوْمٌ ۲۳۔پھر موسیٰ نے دعا کی اپنے رب سے یہ کہ قوم قطع تعلق کرنے والی ہے۔مجْرِمُونَ فَأَسْرِ بِعِبَادِى لَيْلًا إِنَّكُمْ مُتَّبَعُونَ ۲۴۔ہم نے حکم دیا راتوں رات لے نکل میرے بندوں کو البتہ تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔ے مناظرہ جنگ میں غلبہ کے لئے یہ دعا مجرب ہے۔آیت نمبر ۲۲۔فَاعْتَزِلُوْنِ۔مجھ سے دور ہو جاؤ۔یعنی دور ہو تو عذاب آئے گا حضرت علی کا ارشاد ہے کہ ہم میں دو پنا ہیں تھیں۔ایک آنحضر علیہ کا وجود مقدس دوسرے استغفار۔آیت نمبر ۲۴۔فَأَسْرِ بِعِبَادِی۔راتوں رات لے نکل۔میرے بندوں کو میرے نزدیک لفظ عِبَادِی میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف بھی اشارہ ہے۔