اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1047 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1047

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۴۷ الزخرف ٤٣ وَلَبِنْ سَأَلْتَهُمْ مِّنْ خَلَقَهُمْ لَيَقُولُنَّ الله لَيَقُولُنَّ الله ۸۸۔اور اگر تُو اُن سے دریافت کرے کہ اُن کو کس نے پیدا کیا تو وہ جواب دیں گے کہ اللہ ہی نے۔پھر کہاں سے پھیرے جاتے ہیں۔فَاثْى يُؤْفَكُونَ وَقِبْلِهِ يُرَبِّ إِنَّ هَؤُلَاءِ قَوْمٌ لا ۸۹ اور رسول اللہ کے یا رب یا رب کہنے کی قسم لَّا۔ہے کہ یہ ایسے نکمے لوگ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔يُؤْمِنُونَ وقف لازم فَاصْفَحُ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلمُ فَسَوْفَ ٩٠ تو خیر تو ان سے منہ پھیر لے اور کہہ دے - پہنچ سلام۔آگے چل کر یہ معلوم کر لیں گے۔يَعْلَمُونَ (بقیہ حاشیہ) سے وہ نجات پا جائیں۔سب سے بڑے شفیع محمد مصطفی ملے ہیں جن کے سبب سے بے انتہا مخلوق نے دنیوی و اخروی بلا سے نجات پائی۔آیت نمبر ۸۹ - لَا يُؤْمِنُونَ۔مانتے ہی نہیں۔یہ شفاعت منظور نہ کرنے کی شکایت ہے مخلوق کی کہ مخلوق نے مجھے شفیع نہ سمجھا یعنی میرے کہنے پر نہیں چلتے کہ دائی نجات پائیں۔