اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1045
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۴۵ الزخرف ٤٣ وَمَا ظَلَمْتُهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا هُمُ۔اور ہم نے اُن پر ظلم نہ کیا لیکن وہ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے۔الظَّلِمِينَ وَنَادَوْا يُملِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ قَالَ ۷۸ اور زور زور سے چیخیں گے اے مالک ( داروغہ اِنَّكُمْ مُّكِثُونَ جہنم تیرا رب ہم پر موت کا حکم بھیج دیتا تو اچھا تھا۔وہ جواب دے گا تم کو اسی حال میں رہنا ہے۔لَقَدْ جِئْتُكُمْ بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَكُمْ ۹۔۔بے شک ہم تمہارے پاس لائے ہیں دین حق لیکن تم میں بہت سے سچی بات سے بُرا ہی لِلْحَقِّ كَرِهُونَ امْ أَبْرَمُوا أَمْرًا فَإِنَّا مُجْرِمُونَ ® مانتے ہیں۔۔کیا انہوں نے ٹھان رکھی ہے کوئی بات تو ہم بھی کچھ ٹھان لیں گے ( جیسا کریں گے ویسا بھریں گے)۔لَمْ يَحْسَبُونَ أَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ ۸۱۔کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم نہیں سنتے ان کی وَنَجْوَهُمْ بَلَى وَرُسُلُنَا لَدَيْهِمْ زور کی باتیں اور آہستہ آہستہ کا نا پھوسی۔کیوں يَكْتُبُونَ نہیں ( ہم ضرور سنتے ہیں ) اور ہمارے بھیجے ہوئے ان کے نزدیک لکھتے جاتے ہیں۔قُلْ إِنْ كَانَ لِلرَّحْمَنِ وَلَدٌ فَاَنَا اَوَّلُ ۸۲- فرض کرو رحمن کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں سب الْعُبِدِينَ سے پہلے ماننے والا اور اس کی پوجا کرنے والا ہوتا ہے۔لے ترجمہ دیگر اگر کوئی رحمن کا بیٹا ہے ( یعنی تمہارے نزدیک ) تو میں اس کا پہلا منکر ہوں۔آیت نمبر ۷۷۔وَمَا ظَلَمُنْهُمْ۔ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔یہ غلط العام تقدیر کا رد ہے۔آیت نمبر ۸۰ - ام ابر ھوا۔کیا انہوں نے ٹھان رکھی ہے۔یعنی کیا وہ ہمارے رسول کے برعکس کوئی بات قائم کر سکتے ہیں؟ نہیں۔ہمیں سب اندازے کرنے والے ہیں۔آیت نمبر ۸۲ - اَوَّلُ الْعَبدِینَ۔عابد کے ایک معنے منکر کے ہیں۔تو پھر معنے یوں ہوں گے کہ میں ایسا یکتا اور واحد کا ماننے والا ہوں کہ اگر اس کا بیٹا بھی ہوتا تو میں تو نہ مانتا چونکہ غیرت دوئی مانع تھی۔با سایه ترا نمی پسندم عشق است و هزار بدگمانی