اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1044
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۴۴ الزخرف ٤٣ لِعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلَا اَنْتُمْ ۲۹۔اے میرے بندو! آج تم پر کچھ خوف نہیں ہے اور نہ گزشتہ ہی کے لئے پچھتاؤ گے۔تَحْزَنُونَ ® الَّذِينَ آمَنُوا بِايْتِنَا وَكَانُوا مُسْلِمِينَ۔جن لوگوں نے مانا ہماری آیتوں کو اور وہ ® ۷۰۔فدائی فرمانبردار تھے۔ادْخُلُوا الْجَنَّةَ اَنْتُمْ وَاَزْوَاجُكُمْ ا ( اُن کو کہا جائے گا) جنت میں جاؤ تم اور تمہارے ساتھ والے یا بیبیاں مزے کرتے ہوئے۔تُحْبَرُونَ يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِصِحَافٍ مِنْ ذَهَبٍ ۲۔اُن کے سامنے دور چلے گا طلائی رکابیوں کا اور دستی دار پیالوں کا اور اس میں جو والْوَابِ وَفِيْهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنْفُسُ تمہارا جی چاہے سب ہی موجود ہے اور آنکھوں وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ ۚ وَاَنْتُمْ فِيْهَا خَلِدُونَ کی ٹھنڈک ہے۔سدا وہاں رہو گے۔وَتِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِى أُورِثْتُمُوهَا بِمَا ۳۔یہ تو وہی جنت ہے جس کے تم خود وارث بنائے گئے ہو ان کاموں کے سبب سے جو تم كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ کرتے تھے۔لَكُمْ فِيْهَا فَاكِهَةٌ كَثِيرَةٌ مِنْهَا ۷۴۔اُس میں تمہارے لئے کثرت سے میوے ہیں۔راحت ہے جن میں سے تم کھا رہے ہو۔تَأْكُلُونَ اِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِى عَذَابِ جَهَنَّمَ ۷۵۔بے شک قطع تعلق کرنے والے مدتوں جہنم میں رہیں گے۔خُلِدُونَ لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيْهِ مُبْلِسُونَ ٦- ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا عذاب اور وہ ے۔اس میں نا امید پڑے رہیں گے۔آیت نمبراے۔اَنْتُمْ وَاَزْوَاجُكُم تم اور تمہارے ساتھ والے یا بیبیاں اس آیت سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ نیک بندوں کے ساتھ ان کی بیبیاں بھی اور دوست اور بچے بھی بہشت میں ساتھ ہوں گے۔آیت نمبر ۷۲۔تَلَذُّ الْاَعْلن۔آنکھوں کا سکھ وٹھنڈک۔یعنی جیسا جی چاہتا تھا ویسا آرام ملا یا اصل مطلوب جو خدا تھا وہ ملا۔