اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1041
اليه يردّ ٢٥ الزخرف ٤٣ فَلَمَّا جَاءَهُم بِايَتِنَا إِذَا هُمْ مِنْهَا ۴۸ - تو جب موسیٰ ہماری نشانیاں لایا تو لگے۔اُس پر ہنسنے۔يَضْحَكُونَ وَمَا نُرِيهِمْ مِنْ آيَةٍ إِلَّا هِيَ أَكْبَرُ مِنْ ۴۹۔اور جو جونشا میں ہم ان کو دکھاتے گئے تو وہ أُخْتِهَا وَاَخَذْنُهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ دوسری پہلی سے بڑھی ہوئی تھی اور ہم نے ان کو پکڑ لیا عذاب میں تا کہ وہ باز آجائیں۔يَرْجِعُونَ وَقَالُوا يَايَة الشجرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا ۵۰۔اور کہنے لگے اے دلر بابا تیں کرنے والے! قطع تعلق کرانے والے! دعا کر ہمارے لئے عَهِدَ عِنْدَكَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ تیرے رب سے اس ذریعہ سے جو تجھ سے عہد کر رکھا ہے۔ہم ضرور ضرور راہ پر آ جائیں گے۔فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ ۵۱۔پھر جب ہم نے ان سے دور کر دیا عذاب اُس وقت وہ عہد توڑ بیٹھے۔يَنْكُثُونَ وَنَادَى فِرْعَوْنُ فِي قَوْمِهِ قَالَ يُقَوْمِ ۵۲۔اور ڈھنڈوری پٹوا دی فرعون نے اپنی قوم میں اور کہلایا اے میری قوم! کیا مصر کا ملک میری سلطنت نہیں اور یہ نہریں جو بہہ رہی ہیں أَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَ وَهَذِهِ الْأَنْهرُ تَجْرِي مِنْ تَحْتِى أَفَلَا تُبْصِرُونَ ہمارے مکانوں کے نیچے کیا تم کو دکھتا ہی نہیں۔أَمْ أَنَا خَيْرٌ مِنْ هَذَا الَّذِي هُوَ مَهِينٌ وَلَا ۵۳۔ہاں میں بہتر ہی ہوں اُس شخص سے جو ایک ذلیل آدمی ہے ( یعنی موسیٰ ) یہ تو بات بھی يَكَادُ يُبين صاف نہیں کر سکتا۔فَلَوْلَا أُلْقِيَ عَلَيْهِ أَسْوِرَةٌ مِنْ ذَهَبٍ ۵۴۔پھر کیوں نہیں ڈالے گئے اس پر سونے کے کنگن یا اس کے ساتھ فرشتے ہوتے صفیں اَوْ جَاءَ مَعَهُ الْمَلَبِكَةُ مُقْتَرِي بَيْنَ باندھ کر۔آیت نمبر ۵۰ - عَهِدَ عِنْدَكَ۔جو تجھ سے عہد کر رکھا ہے۔وہابی اور ظواہر کا رڈ ہے۔انبیاء اور مقدس لوگ اللہ کا عہد رکھتے ہیں اور شفیع ہوتے ہیں اور جن حدیثوں یا آثار میں کہیں وسیلہ کا لفظ آتا ہے تو اس سے صرف عَهِدَ عِنْدَكَ ہی مراد ہوتی ہے نہ کچھ اور دباؤ۔